Baloch Yakejathi Commette-Kohlu

Baloch Yakejathi Commette-Kohlu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Baloch Yakejathi Commette-Kohlu, Political organisation, Kohlu.

09/04/2024

ہمارا ملک ہے بلوچستان اور ہم انشاء اللہ وفادار تھے وفادار ہیں اور وفادار رہیں گے بلوچستان کے ✌️

09/04/2024

تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ چاند 🌙 خیال رکھنا کئی ایف سی کمانڈنٹ کرنل کیڈٹ کالج میں لیکر چھپا نہ لے

08/04/2024

کوہلو: عید کے روز بی وائی سی کی جانب سے بلوچ نسل کشی کیخلاف احتجاج کی مکمل حمایت کرتے ہیں،، بی ایس او

کوہلو ( نامہ نگار ) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کوہلو زون کے ترجمان نے اپنے ایک جاری بیان میں کہا ہے کہ بلوچ ایکجہتی کمیٹی کی جانب سے بلوچ نسل کشی کیخلاف جاری تحریک کے پانچویں فیز میں عید کے روز بلوچستان بھر میں احتجاجی مظاہروں کے کال دی ہے، انہوں نے کہا کہ تنظیم بی وائی سی کی جانب سے بلوچ نسل کشی کیخلاف عید کے روز احتجاج کی مکمل حمایت کرتی ہے، بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے ترجمان کا کہنا تھا کہ بلوچ قوم اس وقت جبری گمشدگی، ماورائے عدالت قتل، جبری بے دخلی، معاشی قدغن اور دیگر کے قسم کے سنگین جرائم کا سامنا کررہی ہے جبکہ جبری گمشدگیوں سے پورا بلوچ سماج اذیت میں مبتلا ہے، بحیثیت ایک انقلابی تنظیم ہم بی وائی سی کی جانب سے بلوچ نسل کشی کیخلاف احتجاج کی مکمل حمایت کا کرتے ہیں اور اہلیان کوہلو سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ بلوچ نسل کشی کے خلاف اس تحریک میں اپنا بھر پور کردار ادا کریں، بی ایس او کے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ اس وقت کوہلو میں مقتدرہ قوتیں سرگرم ہیں وہ مختلف تنظیموں کے نام پر ڈیتھ اسکواڈ تشکیل دے کر علاقے میں لوگوں کو آپس میں دست گریباں کر رہے ہیں جس کے باعث علاقے کے آمن وامان کو شدید خطرہ لاحق ہے بحیثیت ایک انقلابی تنظیم ہم تمام طلباء تنظیموں و سیاسی قیادتِ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ آپس میں اتحاد پیدا کرکے علاقے کی ترقی و خوشحالی کے لئے اپنا کردار ادا کریں

Address

Kohlu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baloch Yakejathi Commette-Kohlu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share