28/08/2026
جناب سی ایم صاحبہ کے ویژن کے مطابق ار پی او ڈیرہ غازی خان ڈی پی او کوٹ ادو کی سربراہی میں ایس ڈی پی او کوٹ ادو وسیم اکبر ایس ایچ او صدر کوٹ ادو حسین شاہ ایس ایچ او سٹی کوٹ ذیشان مرانی اور س سی ڈی ایوب خاکھی کی منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ایس ڈی پی او کوٹ ادو ایس ایچ او صدر کوٹ ادو کی اپنی ٹیم کے ھمراہ بڑی کاروائی بد نامہ زمانہ منشیات فروش زاہد شاہ کو گرفتار کیا جو مختلف مقدمات میں مطلوب تھا زاہد شاہ نے قران پاک پر حلف دیتے ہوئے اپنے گنا ھوں سے توبہ کر لی اور ایک شریف اور معزز شہری کی حیثیت سے زندگی گزارنے کا وعدہ کیا پولیس ٹیم کی اس کاروائی کی افسران نے حوصلہ افزائی کی اور امید کی کہ افسران ملازمان جرائم پیشہ افراد کے خلاف اس قسم کی کاروائیوں کو جاری رکھیں گے-