جمیعت علمائے اسلام تحصیل کوٹ ادو۔

جمیعت علمائے اسلام تحصیل کوٹ ادو۔ جمیعت کا مقصد جمیعت کا کام خدا کی زمین پر خدا کا نظام۔

دورہ برائے یونٹس جمعیت علماء اسلام تحصیل کوٹ ادو بسلسلہ  دعوتی مہم گرینڈ شمولیتی ورکرز کنونشن۔۔یونٹ قصبہ گجراتمہمانان خص...
29/03/2026

دورہ برائے یونٹس جمعیت علماء اسلام تحصیل کوٹ ادو بسلسلہ دعوتی مہم گرینڈ شمولیتی ورکرز کنونشن۔۔
یونٹ قصبہ گجرات
مہمانان خصوصی
مولانا حفیظ اللہ خان صاحب امیر ضلع کوٹ ادو
مولانا محمد حذیفہ شاکر صاحب جنرل سیکرٹری ضلع کوٹ ادو
مولانا عبدالغفور خان صاحب جنرل سیکرٹری تحصیل کوٹ ادو
مولانا محمد معاویہ ارشد صاحب سینیئر نائب امیر تحصیل کوٹ ادو
محمد اظہر جاوید صاحب ضلعی سیکرٹری مالیات و حافظ شیر نواز صاحب۔ محمد سفیان ملک صاحب
جاری کردہ
محمد منیب طاہر جامی ڈپٹی سیکرٹری نشرواشاعت جمعیت علماء اسلام تحصیل کوٹ ادو

08/05/2025
15/02/2024

جمعیت علماء اسلام مظفر گڑھ کے امیر علامہ یحییٰ عباسی صاحب کی ویڈیو کا کلپ سنا
اسلوب اور انداز گفتگو سے اختلاف کیا جاسکتا ان کے درد اور شکایت سے انکار نہیں کیا جاسکتا پنجاب میں جمعیت علماء اسلام کے ساتھ چند مولویوں نے جو رویہ اختیار کیا انتہائی افسوس ناک اور ناقابل فراموش ہے۔
نسبتیں جماعت کے ساتھ ظاہر کرکے مخالفین کو ووٹ سپورٹ کرتے رہے۔ نہ جماعت کے امیدوار کا پاس رکھا نہ کسی جماعت کے ساتھ کئے گئے وعدے کی پاسداری کی گئ ہمارے ہاں تو چند مولویوں نے جمعیت علماء اسلام کے ازلی مخالف جماعت پی ٹی آئی کو ووٹ و سپورٹ کیا اور ساتھ میں دلائل بھی دیتے رہے کہ مولانا فضل الرحمان صاحب کو کیا پتہ کہ کوٹ ادو کی پی ٹی آئی کتنی مقدس ہے یہاں مولانا کا حکم ماننے کی ضرورت نہیں ہے ۔
پنجاب بھر میں جمعیت علماء اسلام کی صفوں میں احتساب اور تطہیر کی روایت کو زندہ کرنا لازم ہوچکا ہے۔
ان شاء اللہ تطہیر جمعیت ہوکر رہے گی۔۔۔

ان شاءاللہ
17/10/2023

ان شاءاللہ

Address

Kot Addu
34030

Telephone

+923448631971

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جمیعت علمائے اسلام تحصیل کوٹ ادو۔ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to جمیعت علمائے اسلام تحصیل کوٹ ادو۔:

Shortcuts

Share