ضلع کوٹ ادو میں سینیٹر عون عباس بپی صدر پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کی ہدائیت پر چئیرمیں پی ٹی آئی عمران خان کا الیکشن مہم تاریخی خطاب لائیو بڑی سکرین پر جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی ضلع کوٹ ادو علی عباس قریشی اور سٹیک ھولڈر پی ٹی آئی میاں فیاض حسین چھجڑا، خلیل الرحمن گرمانی، چوہدری راؤف الرحمن، سید شہباز بخاری اور ہزاروں پی ٹی آئی کارکنوں کے ساتھ قصبہ گجرات انصاف پبلک سیکٹریٹ NA176 میں منعقد کیا گیا،،
ایم پی اے پی پی 278 نیاز حسین گشکوری کا #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ کے حوالے سے پیغام
مظفرگڑھ کے ایم پی ایز کے خلاف مختلف نیوز چینلز چلنے والے پروپیگنڈہ کی بھرپور مذمت
مظفرگڑھ کے ایم پی ایز عمران خان کے ساتھ کھڑے تھے کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے،نیاز حسین گشکوری
چئیرمین پاکستان تحریک انصاف سابق وزیراعظم عمران خان اظہار تعزیت کے لئے شہید ارشد شریف کے گھر پہنچ گئے۔
#ارشد_شریف_قوم_کا_ہیرو
عمران خان کو اس لئے ٹارگٹ کیا جا رہا ہے کیونکہ وہ پاکستانیوں کی آواز بنا ہوا ہے، الیکشن کمیشن کا فیصلہ مذاق ہے 2 فیصلے لکھے ہوئے رکھے تھے 16 اکتوبر کا انتظار ہو رہا تھا، عوام میں عمران خان کا مقابلہ نہیں کر سکے اس لئے اب یہ بے بنیاد فیصلہ دیا ہے۔
سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عثمان ڈر۔
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
کوٹ ادو:
قصبہ گجرات
پی ٹی آئی ایم پی اے نیاز گشکوری
معتصبانہ فیصلے کے خلاف
احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کررہے ہیں
الیکشن کمیشن فیصلے کے بعد چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا ویڈیو پیغام جاری
#سلیکشن_کمیشن_شرم_کرو
#فیصلہ_اب_عوام_کرےگی
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن