06/06/2023
رجیم کے پروپیگینڈا کے مطابق عمر سرفراز چیمہ ، ڈاکٹر یاسمین راشد ، علی محمد خان، خدیجہ شاہ کی طرح کے لوگ غدار اور دہشت گرد ہیں۔
لیکن رانا ثناء ، کامران ٹیسوری، شرجیل میمن ، عظمی بخاری ، عطا تارڑ قسم کے لوگ اگلی نسل کے لئے مثال اور تخلیق کا کرشمہ ہیں۔حماد اظہر