20/08/2026
وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز کے ویژن اور ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان محمد عثمان خالد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ شہر کوٹ چھٹہ کی تعزین وآرائیش کے لئے مصروف عمل چوٹی چوک بائی پاس پر خوبصورت چوک بنایا گیا جس سے بائی پاس کی خوبصورتی، ٹریفک کی روانی اور حفاظت میں اضافہ ہوا ہے
Chief Secretary PunjabCommissioner DGKhanDeputy Commissioner Dera Ghazi KhanTeam MNSMaryam Nawaz SharifAdditional Chief Secretary South Punjab OfficialGovt of Punjab