Town Committee KGM

Town Committee KGM Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Town Committee KGM, Public & Government Service, Primary School Road, Kot Ghulam Muhammad.

08/04/2026

پولیو فری پاکستان
پولیو آگاہی مہم

06/04/2026

چیئرمین ٹاؤن کمیٹی کوٹ غلام محمد جناب علی حسن خان قائم خانی صاحب کے شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ اس موقع پر ان کے ہمراہ کونسلر جناب طاہر محمود بٹ صاحب بھی موجود تھے۔

06/04/2026
06/04/2026

چیئرمین ٹاؤن کمیٹی کوٹ غلام محمد جناب علی حسن خان قائم خانی صاحب کا کوٹ غلام محمد سٹی فری لوڈ شیڈنگ تقریب سے خطاب۔

06/04/2026
ٹاؤن کمیٹی کوٹ غلام محمد چیئرمین جناب علی حسن خان قائم صاحب کی ہدایات پر شہر بھر کی طرح بلیدی کالونی میں بھی مظبوط سڑکوں...
02/04/2026

ٹاؤن کمیٹی کوٹ غلام محمد چیئرمین جناب علی حسن خان قائم صاحب کی ہدایات پر شہر بھر کی طرح بلیدی کالونی میں بھی مظبوط سڑکوں کی تعمیر کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے سڑکوں کی تعمیر سے قبل نکاسی آب کی نالیوں کی مرمت کا کام تیزی سے جاری ہے۔

کوٹ غلام محمد چیئرمین ٹاؤن کمیٹی کوٹ غلام محمد جناب علی حسن خان قائم خانی صاحب کی خصوصی ہدایات پر حالیہ برساتوں کے پیش ن...
02/04/2026

کوٹ غلام محمد چیئرمین ٹاؤن کمیٹی کوٹ غلام محمد جناب علی حسن خان قائم خانی صاحب کی خصوصی ہدایات پر حالیہ برساتوں کے پیش نظر ٹاؤن کمیٹی کوٹ غلام محمد کے ٹاؤن آفیسر جناب دلاور حسین منگریو صاحب نے انچارج سینیٹیشن برانچ میر عدنان علی ٹالپر کے ہمراہ ڈرینیج اسکیم کوٹ غلام محمد کا ہنگامی دورہ کیا۔
دورے کے دوران ٹاؤن آفیسر صاحب نے نکاسیٔ آب کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا اور مختلف مقامات پر صفائی و ستھرائی کی صورتحال کا معائنہ کیا۔ انہوں نے عملے کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ بارشوں کے دوران کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے چوبیس گھنٹے الرٹ رہیں اور نکاسیٔ آب کے نظام کو ہر صورت فعال رکھا جائے۔
اس موقع پر ٹاؤن آفیسر صاحب کا مزید کہنا تھا کہ جناب چیئرمین صاحب کے زیرنگرانی ٹاؤن کمیٹی انتظامیہ شہریوں کو کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچانے کے لیے اپنے تمام تر دستیاب وسائل بروئے کار لائے گی اور اس حوالے سے کسی بھی قسم کی غفلت یا لاپرواہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔

واٹر سپلائی شیڈول
01/04/2026

واٹر سپلائی شیڈول

Address

Primary School Road
Kot Ghulam Muhammad

Telephone

+92233866859

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Town Committee KGM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Town Committee KGM:

Share