25/12/2021
آج 25 دسمبر یومِ پیدائش
بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح
قائد اعظم نے فرمایا۔
دنیا میں ایسی کوئی طاقت نہیں جو پاکستان کو ختم کر سکے✌❤️🇵🇰
(اصل آزادی ان الفاظ میں ہے جو آج کے حکمران بھول چکے ہیں )
اللہ پاک بابا قائداعظم کے درجات بلند فرمائے آمین 🤲
Pakistan Zindabad ❤️🇵🇰