Dhoke Adam Khan,,

Dhoke Adam Khan,, Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dhoke Adam Khan,,, Public & Government Service, Dhoke Adam khan, P/O Dhoke Mail, U/C kot Gullah, Kot Gulla.

08/11/2025
عرس مبارک  حضرت بابا میاں شیخ اسماعیل رحمتہ علیہ
08/11/2025

عرس مبارک حضرت بابا میاں شیخ اسماعیل رحمتہ علیہ

*مونگ پھلی کی پیداوار بڑھانے پر خصوصی اقدامات* ڈی جی ڈیپارٹمنٹ آف واٹر مینجمنٹ تجمل حسین اور ڈائریکٹر راجہ حسن رضا کی خص...
11/02/2025

*مونگ پھلی کی پیداوار بڑھانے پر خصوصی اقدامات*
ڈی جی ڈیپارٹمنٹ آف واٹر مینجمنٹ تجمل حسین اور ڈائریکٹر راجہ حسن رضا کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد بلال اقبال اعوان صاحب (تحصیل لاوہ) نے مونگ پھلی کی پیداواری صلاحیت بڑھانے پر مونگ پھلی آگاہی مہم کا انعقاد کیا۔
اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد بلال اقبال صاحب نے بیٹھک ملک آدم خان نمبردار (داخلی کوٹ گلہ شریف) پر ملک مدثر محبوب کی زیر سرپرستی ایک مشاورتی اجلاس بلایا۔ جس میں مونگ پھلی آگاہی مہم میں زمینداروں کو مونگ پھلی کی جدید ورائٹی کاشت کرنے پر زور دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ بارانی زرعی تحقیقاتی ادارہ چکوال سے زمینداروں کو جدید ورائٹی کا بیج فراہم کیا جائے گا۔
موسمی حالات کی تبدیلیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے مونگ پھلی کی فصل کو آبپاش رقبہ پر کاشت کرنے کا مشورہ دیا۔
محکمہ اصلاح آبپاشی کے خصوصی تعاون سے 70 ٪ سبسڈی پر مونگ پھلی فصل کی مشینری فراہم کی جائے گی۔
میٹنگ میں موجود تمام کاشتکاروں کی مشاورت سے کسانوں کا گروپ بنایا گیا۔
15 کسانوں کا گروپ بنایا گیا، تمام کاشتکاروں کی مشاورت سے گروپ کا چیئرمین ملک مدثر محبوب کو منتخب کیا گیا۔
اہل علاقہ کے تمام کاشتکاروں کو اس گروپ کی مشاورت سے بیج اور مونگ پھلی مشینری سبسڈی پر دی جائے گی۔

29/08/2024

*اعلان فوتگی*

غلام محبوب، محمد یعقوب اور محمد رمضان کا والد محترم بابا محمد یوسف (خادم بابا میاں شیخ اسماعیل) رضا الٰہی سے وفات پا گیا ہے۔
یہ فوتگی ڈہوک آدم خان پر ہوئی ہے۔
نمازِ جنازہ صبح 8:00 بجے بابا میاں عبد الکریم قبرستان کوٹ گلہ شریف میں ادا کی جائے گی۔

28 مئی یومِ تکبیر
28/05/2024

28 مئی یومِ تکبیر

09/05/2024

آدم خان ویلفیئر ٹرسٹ
الحمدللہ اپنی مدد آپ کے تحت بابا عبد الکریم قبرستان ( کوٹ گلہ شریف) تا ڈہوک آدم خان روڈ پر کام شروع۔
تمام دوستوں/بھائیوں کے تعاون کا شکریہ ۔

* تمام محنت کش مزدوروں کو سلام!_*  _یکم مئی مزدوروں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ دنیا جتنی بھی ترقی اور ٹیکنالوجی لے آئے ل...
01/05/2024

* تمام محنت کش مزدوروں کو سلام!_*

_یکم مئی مزدوروں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ دنیا جتنی بھی ترقی اور ٹیکنالوجی لے آئے لیکن انسان کا متبادل نہیں ہوسکتا۔ بھر میں انسانوں کی ایک بڑی تعداد مزدور ہے۔ آج کے دن ہم تمام محنت کش مزدوروں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ جو کاشتکاری، انڈسٹری اور مختلف شعبوں میں مزدوری کرتے ہیں تمام کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔_

الحمدللہ ڈہوک آدم خان کا نام انٹرنیشنل سطح پر گنگنانے لگا۔اٹلی سے تعلق رکھنے والے ماہرین زیتون نے جب پوچھا کہ آپ کا تعلق...
26/12/2023

الحمدللہ ڈہوک آدم خان کا نام انٹرنیشنل سطح پر گنگنانے لگا۔
اٹلی سے تعلق رکھنے والے ماہرین زیتون نے جب پوچھا کہ آپ کا تعلق کس علاقہ سے ہیں؟
جب بتایا کہ ڈہوک آدم خان یوسی کوٹ گلہ شریف تو ڈاکٹر فرانسسکو نے کہا کہ جب اگلے سال پاکستان آنے کا پروگرام بنے گا تو میں اٹلی سے ارادہ کر کے آؤں گا کہ اس بار ان شاءاللہ ڈہوک آدم خان بھی جاؤں گا۔

تمام اہلِ اسلام کو عید الاضحیٰ مبارک
29/06/2023

تمام اہلِ اسلام کو عید الاضحیٰ مبارک

تمام اہل اسلام کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید الفطر مبارک
22/04/2023

تمام اہل اسلام کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید الفطر مبارک

بیٹھک ملک آدم خان پر کسانوں کے لیئے فارمر ٹریننگ پروگرام کا انعقاد
03/11/2022

بیٹھک ملک آدم خان پر کسانوں کے لیئے فارمر ٹریننگ پروگرام کا انعقاد

Address

Dhoke Adam Khan, P/O Dhoke Mail, U/C Kot Gullah
Kot Gulla
12345

Telephone

03065101112

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dhoke Adam Khan,, posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Dhoke Adam Khan,,:

Share