Darbar Khawaja Ghulam Fareed R.A

Darbar Khawaja Ghulam Fareed R.A سلطان العاشقین حضرت خواجہ غلام فریدؒکا مزار کوٹ مٹھن شریف ضلع راجن پور میں واقع ہے۔
+92 300 8995999

29/10/2025

سجادہ نشین دربار فریدؒخواجہ معین الدین محبوب کوریجہ سئیں کی ملتان آمد

29/10/2025

سجادہ نشین دربار فرید خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ سئیں کی ملتان حضرت شاہ رکن عالمؒ نوری حضوری کے سالانہ عرس مبارک میں شرکت۔

انشاءاللہ آج ملتانسجادہ نشین دربار فریدؒخواجہ معین الدین محبوب کوریجہ سئیں سالانہ عرس مبارک حضرت شاہ رکن عالم نوری حضوری...
28/10/2025

انشاءاللہ آج ملتان
سجادہ نشین دربار فریدؒخواجہ معین الدین محبوب کوریجہ سئیں سالانہ عرس مبارک حضرت شاہ رکن عالم نوری حضوری رحمتہ اللہ علیہ میں شرکت فرمائیں گے۔
ترجمان فریدی جماعت ملتان

خدا آباد رکھے سلسلہ یہ تیری نسبت کاوگرنہ ہم بھری دنیا میں پہچانے کہاں جاتےنصیرٓ اچھا ہوا در مل گیا انکا ہمیں ورنہ کہاں ا...
27/10/2025

خدا آباد رکھے سلسلہ یہ تیری نسبت کا
وگرنہ ہم بھری دنیا میں پہچانے کہاں جاتے
نصیرٓ اچھا ہوا در مل گیا انکا ہمیں
ورنہ کہاں اٹھتے، کہاں تھمتے، خدا جانے کہاں جاتے

25/10/2025

سجادہ نشین دربار فریدؒخواجہ معین الدین محبوب کوریجہ سئیں ❤️

07/10/2025

سجادہ نشین دربار حضرت خواجہ غلام فریدؒ خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ

06/10/2025

Meda Ishq v tun Meda Yar v tu

128 ویں سالانہ عرس مبارک کے پہلے روز کی تقریب "عظمت فریدؒ کانفرنس"سجادہ نشین دربار فریدؒخواجہ معین الدین محبوب کوریجہ سئ...
06/10/2025

128 ویں سالانہ عرس مبارک کے پہلے روز کی تقریب "عظمت فریدؒ کانفرنس"
سجادہ نشین دربار فریدؒخواجہ معین الدین محبوب کوریجہ سئیں کے فرزند ولی عہد دربار فریدؒخواجہ راول معین کوریجہ سئیں کی زیرصدارت دربار فریدؒ سے ملحقہ مسجد کے احاطے میں محکمہ اوقاف پنجاب کے زیراہتمام "عظمت فریدؒ کانفرنس" کا انعقاد۔
علمائے کرام نے سلطان العاشقین حضرت خواجہ غلام فریدؒ کی شخصیت پر روشنی ڈالی۔

ولی عہد دربار فریدؒخواجہ راول معین کوریجہ سئیں نے حضرت خواجہ غلام فریدؒ کے پیغام انسان دوستی کے عنوان پر فکر انگیز گفتگو کی۔

30/05/2025

شیخ السلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری اور سجادہ نشین دربار فریدؒخواجہ معین الدین محبوب کوریجہ سئیں کی نایاب ویڈیو۔
Minhaj-ul-Quran International [Official]
Minhaj TV [Official]
Minhaj Welfare Foundation - MWF, Pakistan

21/03/2025

یا اللہ تیرا جتنا بھی شکر ادا کروں کم ہے کہ تو نے یہ توفیق بخشی کہ تیرے محبوب مصطفٰی احمد مجتبٰی ﷺ کے سچے عاشق حضرت خواجہ غلام فریدؒ کے آستانے پر آنے والے لوگ مجھے میزبانی کا شرف بخشتے ہیں۔
اے ہم سب کو رزق عطا فرمانے والا رب کریم۔۔۔!
ہم سب کے عمل کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت کے ساتھ ساتھ مزید وسعت عطا فرما تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ مستفید ہو سکیں۔ آمین ثم آمین

سجادہ نشین دربار فریدؒخواجہ معین الدین محبوب کوریجہ

Address

Kot Mithan Sharif
Kot Mithan Municipality
33600

Telephone

+923008995999

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darbar Khawaja Ghulam Fareed R.A posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Darbar Khawaja Ghulam Fareed R.A:

Share