21/06/2026
جامع مسجد ڈیرہ صالح محمد – تعمیراتی اپڈیٹ
الحمدللہ! مسجد کے اسٹرکچر ورک سے قبل مضبوط بنیاد اور بہتر ماحول کو یقینی بنانے کے لیے انڈر گراؤنڈ سیوریج سسٹم پر کام شروع کر دیا گیا ہے.
Saleh Welfare Trust & Foundation
Managing Director: Adnan Gondal