PMML Kot Momin

PMML Kot Momin ہماری سیاست........خدمت انسانیت

27/08/2025
10/08/2025

مرکز اقصیٰ نزد صدیق پلازہ کوٹمومن سے فاتح پاکستان کانفرنس سرگودھا کے لئے گاڑی 14 اگست شام 4 بجے روانہ ہوگی بروقت تشریف لے آئیں

10/08/2025

اسلام وعلیکم
14 اگست 2025 کو کمپنی باغ سرگودھا ہمارے ساتھ چلیں جہاں تمام مذہبی و سیاسی قیادت خطاب فرمائیں گے ان شاء اللّٰہ

پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع سرگودھاکے شعبہ تعلقات عامہ کے صدر شعیب چیمہ صاحب کی SHO رانا اظہر صاحب (تھانہ کوٹمومن) سے ملا...
17/06/2025

پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع سرگودھا
کے شعبہ تعلقات عامہ کے صدر شعیب چیمہ صاحب کی SHO رانا اظہر صاحب (تھانہ کوٹمومن) سے ملاقات

ملاقات کے بعد امیر المجاہدین حافظ محمد سعید صاحب کی لکھی ہوئی تعلیم القرآن تفسیر کا بہترین تحفہ پیش کیا۔

17/06/2025

محسنِ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید صاحب حفظہ اللّٰہ
PMML Kot Momin

سبز ہلالی پرچم میں لپٹا یہ جنازہ ماتلی کے شہید رضاءاللہ نظامانی کا ہے  پاکستان کے ہاتھوں میدان جنگ میں منہ کی کھانے والا...
19/05/2025

سبز ہلالی پرچم میں لپٹا یہ جنازہ ماتلی کے شہید رضاءاللہ نظامانی کا ہے پاکستان کے ہاتھوں میدان جنگ میں منہ کی کھانے والا دشمن بھارت اب اس طرح کی بزدلانہ کاروائیوں پر اتر آیا ہے لیکن وہ یہ نہیں جانتا کہ شہادتیں قافلہ حق کے راہیوں کے جذبوں کو کیلئے مہمیز کا کام کرتی ہیں ان شاءاللہ اللہ کے دین کی سربلندی کا کام کل بھی جاری تھی آج بھی جاری ہے اور ہمیشہ جاری رہے گا ان شاءاللہ

Address

Kot-Moman Punjab Pakistan
Kot-Moman
40450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMML Kot Momin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share