Kot-Momin City

Kot-Momin City The only aim behind creating this page is to arise the municipal issues and negligence of municipal administration of Kotmomin
(2)

23/07/2026

اپنے علاقے میں پٹرول کی صورتحال بتائے مل رہا ہے یا نہیں۔اگر مل رہا ہے تو کس ریٹ پر مل رہا؟

30/06/2026

آپکے علاقے میں ایل پی جی کس قیمت پر دستیاب ہے؟کیا اے سی کوٹمومن کا کریک ڈوان کوئی بہتری لا سکا؟

اسسٹنٹ کمشنر کوٹمومن نے غیر قانونی اور مہنگے داموں ایل پی جی فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا۔ کوٹمومن ک...
27/06/2026

اسسٹنٹ کمشنر کوٹمومن نے غیر قانونی اور مہنگے داموں ایل پی
جی فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا۔

کوٹمومن کی عوام امید رکھتی ہے کہ یہ کریک ڈاؤن نتیجہ خیز ثابت ہو گا جس سے عوام کو ریلیف ملے گا اور عوام کی جیبوں پر ڈاکا ڈالنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا ۔

عوام سے اپیل ہے کہ وہ مقررہ نرخوں سے زائد قیمت وصول کرنے والے دکانداروں کی نشاندہی کریں تاکہ ان کے خلاف فوری کارروائی کی جا سکے۔

ہمارے کچھ دوست صبح شام انتظامیہ کی تعریف اور کارکردگی کے گیت گاتے رہتے ہیں ان سے گزارش ہے کہ عوام کے اس مسئلہ کو بھی اجا...
24/06/2026

ہمارے کچھ دوست صبح شام انتظامیہ کی تعریف اور کارکردگی کے گیت گاتے رہتے ہیں ان سے گزارش ہے کہ عوام کے اس مسئلہ کو بھی اجاگر کریں۔

23/06/2026

اے سی کوٹمومن سے گزارش ہے کہ پوری تحصیل میں کہی بھی سرکاری نرخ پر ایل پی جی اور مٹن بیف دستیاب نہیں لہذا ڈویلپمنٹ ورکس کے ساتھ پرائس کنٹرول پر بھی جناب کی توجہ درکار ہے۔شکریہ

22/06/2026

وزیراعلی پنجاب صاحبہ!
سرگودھا انتظامیہ نے عوام کو ٹرانسپورٹ کرایوں میں ریلیف سے محروم کر دیا ہے۔
خدارا تحقیقات کروا کر ایکشن لیجئے

24/05/2026

ٹی ایچ کیو ہسپتال کوٹمومن میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ ایک معصوم بچی کو تشویشناک حالت میں ہسپتال لایا گیا مگر ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹر کی جانب سے بروقت اور مناسب توجہ نہ دی گئی۔ بچی کی حالت سنگین ہونے کے باوجود نہ اسے فوری طور پر اچھی طرح چیک کیا گیا اور نہ ہی سنجیدگی کا مظاہرہ کیا گیا۔اس پر ہسپتال انتظامیہ نے شرمندہ ہونے کی بجائے بچی کے والد پر ایف آئی آر کروا دی۔

بچی کے والد اپنی بیٹی کی حالت دیکھ کر غصے میں آ گئے اور انہوں نے ڈاکٹر سے سخت الفاظ میں احتجاج کیا۔ عوام کی جانب سے پہلے بھی اس ہسپتال کے بعض ڈاکٹروں کے غیر پیشہ ورانہ رویے، سستی اور ناقص عوامی برتاؤ کی کئی شکایات سامنے آ چکی ہیں۔

ہم متعلقہ حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے، ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے اور ہسپتالوں میں مریضوں کے ساتھ انسانی ہمدردی اور ذمہ داری کے ساتھ پیش آنے کو یقینی بنایا جائے۔

غریب عوام علاج کے لیے سرکاری ہسپتالوں کا رخ کرتی ہے، اگر
وہاں بھی بروقت توجہ نہ ملے تو یہ انتہائی تشویشناک بات ہے۔


سرگودھا سے مختلف شہروں کا نیا کرایہ نامہ جاری ہو گیا     #مہنگائی
18/04/2026

سرگودھا سے مختلف شہروں کا نیا کرایہ نامہ جاری ہو گیا

#مہنگائی

17/04/2026

وفاقی حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نئی قیمت 353 روپے 43 پیسے فی لیٹر مقرر.

کوٹمومن انتظامیہ سے اپیل ہے کہ پبلک ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کیلئے متحرک ہوتاکہ عوام تک اس کا فائدہ پہنچ سکے

17/04/2026

لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے پاور سیکٹر ملازمین کے فری یونٹس/بجلی کی سہولت ختم کر دی گئی

Address

Kot-Moman Punjab
Kot-Moman
40450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kot-Momin City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share