Elahi sports

Elahi sports Sports Valley

شرجیل خان جو ابھی پاکستان ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے میں مصروف ہے شرجیل کی یہ خاص بات ہے اس نے کبھی کوئی فضول بات نہیں کی شرجیل...
26/01/2025

شرجیل خان جو ابھی پاکستان ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے میں مصروف ہے شرجیل کی یہ خاص بات ہے اس نے کبھی کوئی فضول بات نہیں کی شرجیل خان پانچ سال سے نظر انداز ہو رہے ہیں اور دو سال سے پی ایس ایل میں موقع نہیں مل رہا لیکن اس نے زرا بھی پرواہا نہیں کی اگر وہ چاہتا تو وہ اپنا یوٹیوب چینل یا کسی ٹی وی شو میں ا کے پاکستان کرکٹ بورڈ یا پلیروں پہ تنقید کرتا لیکن اس نے اسیا کچھ نہیں کیا اس نے جا کر چپ چاپ سے اپنی کھوئی ہوئی فرام واپس لینے گئے ابھی تک شرجیل خان نے دو مچیز میں 188 رنز بنائے ہیں اور چھ میچز ابھی باقی ہیں امید ہے ان چھ میچز میں پرفارمنس کرے گے اور اس کے باد پاکستان نیشنل T20 کپ ایا رہا ہے جس سے شرجیل خان کو اس چار روز میچز سے بہت مدد ملےگی گئی نیشنل کپ میں پرفارمنس دینے میں اور وہ اس اچھی پرفارمنس کے بدولت پاکستان ٹیم میں ایک بار پھر نظر اے گئے سارے دوست پیج کو فالو کریں شکریہ ❤️🌹

پاکستان کا مایہ ناز سابق اوپنر بلے باز سعید انور بہت عرصہ بعد خوبصورت چہرے کے ساتھ نظر آئیں ہیں
25/01/2025

پاکستان کا مایہ ناز سابق اوپنر بلے باز سعید انور بہت عرصہ بعد خوبصورت چہرے کے ساتھ نظر آئیں ہیں

راشد لطیف  🗣️سننے میں آرہا ہے کہ بھارتی سرکار نے اپنی ٹیم کو چمپیئن ٹرافی میں اپنی جرسی پر میزبان پاکستان کانام لیکھنے س...
25/01/2025

راشد لطیف 🗣️
سننے میں آرہا ہے کہ بھارتی سرکار نے اپنی ٹیم کو چمپیئن ٹرافی میں اپنی جرسی پر میزبان پاکستان کانام لیکھنے سے سے منع کردیا ہے اس میں پی سی بی کو اور کچھ نہیں کرنا ہے ، وقت آنے دیں ایک سال بعد بھارت میں ٹی 20 ورلڈکپ ہوگا جسطرح آپ نے اپنے میچز سری لنکا میں کھیلنے ہونگے وہاں پر آپ بھی اپنی جرسی پرانڈیا کے نام لکھنے سے انکار کردۓ انکو اینٹ کا جواب جب تک آپ پتھر سےنہیں دینگے یہ اپنی گھٹیا حرکتوں سے باز نہیں آئیں گےاور میں پاکستان ٹیم سے کہتاہوں ان کو آپ ایسا ہرانا جیسے 2017 چمپئز ٹرافی کے فائنل میں ان کو ذلیل کیا تھا

|

23/01/2025
پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کا باکردار اعلی تعلیم یافتہ پی ایچ ڈی  ان سپورٹس  خوبصورت چہرہ ریاست جموں وکشمیر کی دھرتی سر زم...
20/01/2025

پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کا باکردار اعلی تعلیم یافتہ پی ایچ ڈی ان سپورٹس خوبصورت چہرہ ریاست جموں وکشمیر کی دھرتی سر زمین پونچھ کا نوجوان کھلاڑی عبد الروف خان جس نے اپنی صلاحتیوں کی بنیاد پر یہ مقام حاصل کیا
لیکن اس سفارشی کلچر کی وجہ سے اس کو موقع نہیں مل سکا اور نہ ہی کشمیر کے حکمرانوں اور سپانسرز نے خیال رکھا
2018 میں جب میں نے پہلی فرنچاہز کشمیر گنگز کی بنیاد ڈالی اور اپنی ٹیم کو لے کر پاکستان کے ہر گروانڈ میں کھیلا اور ملتان سلطان کی ٹیم کی خریداری کے لیے پی سی بی میں حصہ لیا تو جس شخص نے حوصلہ افزای کی اور اج تک پوری حوصلہ افزای کی وہ راولاکوٹ منگ ازادکشمیر سے تعلق رکھنے والا نوجوان عبد الروف خان تھا جس کی سرپرستی تعاون اج تک جاری ھے
لیکن افسوس کے ان کے ساتھ کیسی نے تعاون نہیں کیا تن تنہا اج بھی پاکستان کرکٹ میں میرٹ کی جنگ جاری رکھے ہوے ہیں ہماری دعاہیں ان کے ساتھ ہیں

11/01/2025
**ساؤتھ افریقہ پنک جرسی کیوں پہنتا ہے؟**  کل پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان تیسرے ون ڈے میں ساؤتھ افریقہ پنک جرسی پہ...
22/12/2024

**ساؤتھ افریقہ پنک جرسی کیوں پہنتا ہے؟**

کل پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان تیسرے ون ڈے میں ساؤتھ افریقہ پنک جرسی پہن کر میدان میں اترے گا۔
لیکن یہ صرف ایک رنگ یا فیشن نہیں، بلکہ ایک کہانی ہے، ایک جدوجہد کی کہانی۔

یہ پنک جرسی ان ماؤں کی یاد دلاتی ہے جو اپنے بچوں کو ہمیشہ کے لیے چھوڑ گئیں۔ یہ ان بہنوں کی نمائندگی کرتی ہے جنہوں نے اپنی مسکراہٹوں کے پیچھے کینسر کی تکلیف چھپائی۔ یہ ان بیٹیوں کا درد بیان کرتی ہے جنہوں نے اپنی جوانی کے خواب بیماری کی نظر کر دیے۔

ساؤتھ افریقہ نے 2013میں یہ روایت شروع کی تاکہ بریسٹ کینسر کے بارے میں آگاہی پھیلائی جا سکے اور اس کے علاج کے لیے فنڈز جمع کیے جا سکیں۔ یہ جرسی امید کی علامت ہے، ان لمحوں کی علامت جب کوئی مریض زندگی کی جنگ جیتتا ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ پنک جرسی میں ساؤتھ افریقہ کا ریکارڈ حیرت انگیز ہے۔ شاید یہ ان کی خوش قسمتی ہے، یا شاید ان کے دلوں میں چھپے ان مریضوں کے لیے جذبات انہیں ناقابلِ شکست بنا دیتے ہیں۔

یاد رہے، کل کا میچ صرف کرکٹ نہیں، بلکہ انسانیت کی خدمت کا میچ ہوگا۔ یہ ایک موقع ہوگا ان لوگوں کے بارے میں سوچنے کا جو خاموشی سے اپنی جنگ لڑ رہے ہیں۔
تو آئیں، اس پیغام کو آگے بڑھائیں۔ ہو سکتا ہے، آپ کا ایک چھوٹا سا عمل کسی کی زندگی میں امید کی کرن لے آئے۔

زندگی ایک تحفہ ہے، اس کی قدر کریں اور ان لوگوں کے لیے دعا کریں جو اس تحفے کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

18/12/2024

Elahi Sports
Kot Radha Kishan
03044422786
03334834261

Address

Fareed Abad Adda Bhai Pharu Rod Canal Bank
Kot Radha Kishan
55180

Telephone

+923044422786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Elahi sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Elahi sports:

Shortcuts

Share