Sona Pind Kot Bawa

Sona Pind Kot Bawa Every day we post new photos and videos for entertain you with our village KOT BAWA

بھائی محمد ناظر کوٹ باوا والے وفات پا گئے ھیں ان کی نماز جنازہ 30۔11 بروز جمعہ کوٹ باوا والی جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گ...
16/03/2023

بھائی محمد ناظر کوٹ باوا والے وفات پا گئے ھیں ان کی نماز جنازہ 30۔11 بروز جمعہ کوٹ باوا والی جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی ۔تمام مسلمانوں سے شرکت کی اپیل کی جاتی ھے

19/02/2023

19/02/2023

ہمارے گاؤں کے بہت ہی پیارے بھائی جاوید حسین بھٹی آج وفات پا گئے ہیں. دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کے گھر والوں اور لواحقین ک...
15/04/2020

ہمارے گاؤں کے بہت ہی پیارے بھائی جاوید حسین بھٹی آج وفات پا گئے ہیں. دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کے گھر والوں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے. اور ان کی کی مغفرت فرمائے آمین
ان کی نمازےجنازہ کا اعلان باد میں کیا جائے گا

20/07/2019

اللہ تعالیٰ بخشش و مغفرت فرماۓ. قبر کی ساری منزلیں آسان فرماۓ حضرت محمد صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کی زیارت نصیب فرمائے, اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین

اللہ پاک مغفرت فرماۓ قبر اور آخرت کی ساری منزلیں آسان فرماۓ اور آقاعلیہ سلام کی مبارک شفاعت نصیب فرماۓاور آپ سب کو صبر ج...
18/07/2019

اللہ پاک مغفرت فرماۓ قبر اور آخرت کی ساری منزلیں آسان فرماۓ اور آقاعلیہ سلام کی مبارک شفاعت نصیب فرماۓ
اور آپ سب کو صبر جمیل کے ساتھ اجر عظیم عطا فرما کر ان کیلۓ صدقۂ جاریہ بناۓ
آمین

Address

Kotli Loharan
51310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sona Pind Kot Bawa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sona Pind Kot Bawa:

Share