23/07/2026
کارکردگی صفر، شعبدہ بازی کے سو نمبر۔ مریم نواز صاحبہ، آپ ووٹ مانگیں، بھیک نہیں۔ آپ ووٹ مانگیں گی بھی کس منہ سے ؟ اگر کشمیر کے عوام نے آپ کی کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ دیا تو آپ کے امیدواروں کی ضمانتیں ضبط ہو جائیں گی۔ مریم نواز صاحبہ، کاش آپ نے عوام کی خدمت کرنا سیکھ لیا ہوتا تو ووٹ کی بھیک نہ مانگنا پڑتی۔