14/05/2026
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کی صوبائی قیادت کی سربراہی میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کل کوہٹہ آمد کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔
اس میں تحصیل کچلاک صدرمحمد صادق کاکڑ لیبربیورو جعفرخان کاکڑ سنیررہنما سردار سرور سلیمانخیل اور پاکستان پیپلز یوتھ فیڈریشن کے جوانوں پی ایس ایف کی نوجوانوں وسنیر رہنماہونے ایئرپورٹ روڈ پر استقبال کی تیاریوں میں بھرپور انداز میں مصروف ہیں۔
پارٹی کارکنان میں جوش و خروش پایا جاتا ہے اور چیئرمین کے شاندار استقبال کے لیے مختلف اقدامات کیے جا رہے