27/07/2023
کٸ دن پہلے سیلابی بارشوں کے وجہ سے میدان ڈگری کالج کے کٸ دیواریں سیلابی زد میں آکر پانی کے وجہ سے گہریی کاٸی میں جا گرے تھے جس پر SDO تیمرگرہ نے میدان post wardan ضیاء السلام کے نگرانی میں سیٸول ڈیفینس کے شیر دل جوانوں نے اینٹ کو کٸ حصوں میں الگ کردیا جو پھودے گرے تھے اس کو سیدھا کیا جو بھی ابتداٸی ہاتھوں پاوں والہ کام تھا الحمد اللہ تمام جوانوں نے یہ پیغام بھی دیا کہ کالج میں ہماری بہن بھایی پڑھاٸی کرتی ہے جو ہماری خدمت انسانیت کیلۓ بہت اہم کردار رکھتے ان شا ء الله ہمارا یہ خدمت انسانیت کیلۓ ہر جگہ میصر ہوگا بغیر کیسی لالچ یا کیسی مقصد کی ☝❤