Pakistan Peoples Party Neelum

Pakistan Peoples Party Neelum PPP Social Media Wing Neelum

آزادکشمیر میں مرحلہ وار عام انتخابات کرانے کا فیصلہ۔🗓️ 27 جولائی: میرپور ڈویژن🗓️ 2 اگست: مظفرآباد ڈویژن اور مہاجرین نشست...
21/07/2026

آزادکشمیر میں مرحلہ وار عام انتخابات کرانے کا فیصلہ۔
🗓️ 27 جولائی: میرپور ڈویژن
🗓️ 2 اگست: مظفرآباد ڈویژن اور مہاجرین نشستیں
🗓️ 10 اگست: پونچھ ڈویژن

21/07/2026

وادیِ نیلم: تازہ اپڈیٹ
سابق وزیر مفتی منصور الرحمن اور پاکستان تحریکِ انصاف ضلع نیلم کے نائب صدر اور اُمیدوار اسمبلی ایل اے 26 نیلم 2 میاں شفیق جھاگوی کا پاکستان پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان!

*🟣وادی نیلم؛آزاد کشمیر قانون  ساز اسمبلی الیکشن 2026 نیلم کے دو انتخابی حلقہ جات سے کل پچاس امیدواران حصہ لیں گے**ریٹرنن...
20/07/2026

*🟣وادی نیلم؛آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی الیکشن 2026 نیلم کے دو انتخابی حلقہ جات سے کل پچاس امیدواران حصہ لیں گے*
*ریٹرننگ أفیسر*

وادی نیلم؛ امیدواروں کو انتخابی نشانات جاری کردیے گئے ہیں آر او

وادی نیلم؛ حلقہ ایل اے پچیس نیلم ون سے 28 جبکہ ایل اے چھبیس لوئر نیلم سے 22امیدوار انتخابی دنگل میں شامل ہوں گے
أر او

وادی نیلم؛ ایل اے پچیس بالائی نیلم سے 80239 ووٹرز اپنا حق رائے دہئ استعمال کریں گے ڈی آر او

وادی نیلم؛ایل اے پچیس سے 42978 مرد جبکہ37281 خواتین ووٹرز شامل ہیں أر او

وادی نیلم؛ اہل اے پچیس نیلم ون میں کل 143 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں ڈی أر او
وادی نیلم؛ ایل اے پچیس میں مردانہ پولنگ اسٹیشن کی تعداد 50 زنا نہ پولنگ اسٹیشن کی تعداد 49 جبکہ 44 مشترکہ پولنگ اسٹیشن ہوں گے أر او

وادی نیلم؛ایل اے پچیس بالائی نیلم میں کل222 پولنگ بوتھ قائم کیے گئے
ہیں أر او

وادی نیلم ؛ ایل اے پچیس نیلم ون میں سنگل مردانہ پولنگ بوتھ کی تعداد 21، سنگل زنانہ پولنگ بوتھ کی تعداد 26 مقرر ہے آر او

وادی نیلم؛ سنگل پولنگ بوتھ مشترکہ کی تعداد 64 قائم کی گئی ہے آر او

وادی نیلم؛ ڈبل پولنگ بوتھ کی تعداد 79 ڈبل زنانہ بوتھ کی تعداد 23 ، ڈبل مردانہ پولنگ بوتھ کی تعداد 29ڈبل مشترکہ بوتھ کی تعداد 27 ہوگی ریٹرننگ أفیسر نیلم

وادی نیلم؛قانون ساز اسمبلی انتخابات پولنگ 27 جولائی کو صبح أٹھ سے شام پانچ بجے تک جاری رہے گی

20/07/2026

غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق آج ہونے والے سرکاری ملازمین کے پولنگ الیکشن میں حلقہ ایل اے 25 اور ایل اے 26 نیلم ویلی سے پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار سینئر منسٹر میاں عبدالوحید نے واضح کامیابی حاصل کر لی ہے ۔
سرکاری ملازمین نے اپنے ووٹ کے ذریعے پیپلز پارٹی کی ملازم نواز پالیسیوں اور ان کے حقوق کے تحفظ کیلئے کیے گئے تاریخی اقدامات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

شکریہ، اہلیانِ نیلم!

نئی نسل کا نیا عہدبااختیار آزاد جموں و کشمیرپاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد مسئلۂ کشمیر پر رکھی گئی تھی، اور ہر دور میں کشم...
06/07/2026

نئی نسل کا نیا عہد
بااختیار آزاد جموں و کشمیر

پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد مسئلۂ کشمیر پر رکھی گئی تھی، اور ہر دور میں کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت، وقار اور ترقی کی آواز کو بھرپور انداز میں بلند کیا گیا۔

آج وقت ہے ایک ایسے آزاد جموں و کشمیر کی تعمیر کا، جہاں نوجوانوں کو بااختیار بنایا جائے، ترقی ہر گھر تک پہنچے، اور عوامی فیصلے عوام کی امنگوں کی حقیقی ترجمانی کریں۔

آئیں، 27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے نیلم ویلی کے نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں اور ایک مضبوط، ترقی یافتہ اور بااختیار آزاد جموں و کشمیر کی بنیاد رکھیں۔


الحمدللہ۔۔۔ نیلم کے دونوں حلقے ✌LA25 Neelum1🏹LA26 Neelum2 🏹پٹواریو کیا بنا پھر؟ ہم آ رہے ہیں. ...😉
01/07/2026

الحمدللہ۔۔۔ نیلم کے دونوں حلقے ✌
LA25 Neelum1🏹
LA26 Neelum2 🏹

پٹواریو کیا بنا پھر؟ ہم آ رہے ہیں. ...😉

گلگت بلتستان بھٹو کا 🇱🇾❤
21/06/2026

گلگت بلتستان
بھٹو کا 🇱🇾❤

"نیلم کا دشمن ریاست کا دشمن"شاہ غلام قادر نامی شخص  کا آزادکشمیر کے اندر پراپرٹی، کاروبار، وراثت،رشتہ ناطہ، ذات، برادری،...
01/05/2026

"نیلم کا دشمن ریاست کا دشمن"
شاہ غلام قادر نامی شخص کا آزادکشمیر کے اندر پراپرٹی، کاروبار، وراثت،رشتہ ناطہ، ذات، برادری، کنبہ، قبیلہ ،مدفن، کچھ بھی نہ ھے۔
1970 میں اسلام آباد کے منصوبے مہاجرین جموں و کشمیر مقیم پاکستان کی آڑ میں ملازمتوں اور اسمبلی میں غیر کشمیریوں کو جعلی پشتینی سرٹیفیکیٹس کے ساتھ داخل کئے جانے کے تحت مذکورہ شخص بھی داخل ھوا ،دو بار مہاجرین کی نشت پر اسمبلی پہنچنے کے بعد اندرون کشمیر نیلم میں بھی مدخل ھوا اور کسی امتیازی قانون کے تحت الیکشن لڑنے کی اجازت بھی پالی۔
لیکن انسانی فطرت کے عین مطابق اسے اس خطہ اور اس کی عوام سے دلچسپی ہمدردی ہرگز نہیں ماسوائے اپنے مذموم مقاصد کے حصول اور تکمیل کے لئے ایک کوتاہ اندیش ، طمع نفسانی کے غلام طبقہ کو استعمال کرنے کے۔
مذکورہ شخص کئ بار نظام ریاست کو درہم برہم کرچکا ھے ، سواد اعظم مسلم کانفرنس کا شیرازہ بکھیر چکا، 021 مین پی ٹی آئی قبول کرتی تو مسلم لیگ کا تیا پائنچا کرچکا ھوتا، نیلم کے گھو گھر ،بھائ بھائ ، باپ بیٹے کو لڑا چکا، اس حد تک ظالم صفت اور انسانی ہمدردی سے محروم ھے کہ ہمیشہ ملازمتوں ترقیاتی منصوبون ، ہیلتھ پیکیجز ،ایجوکیشن پیکیجز پر عدالتوں کے ذریعے رکاوٹیں کھڑی کرتا رھا ھے اور اسی آڑ میں خاص طور پر نیلم کو درجنوں تعلیمی اداروں اور سینکڑوں اسامیوں کی منتقلی کے علاوہ ساڑھے سترہ ارب کے شاہرائے نیلم جیسے عظیم منصوبہ سے نیلم کو محروم کرچکا ھے۔
اب کہ پھر سے یہ ظالم شخص
# بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ادائیگیوں کو روکوانے کے درپے ھے
#پرائمنسٹر انٹرسٹ فری لون کی ادائیگیاں رکوانے پر کوشاں ھے
#اپنے مذموم مقاصد کا غلام ایجوکیشن پیکیج منسوخ کرانے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگا رھا ھے
# طمع نفسانی مین گٹے گوڈون ڈوبا یہ ظالم بڑی تعداد کی ملازمتوں پر بھرتیوں کو عدالتوں سے رکوائے بیٹھا ھے
# ترقیاتی منصوبوں کے مسلسل ٹینڈرز لگ رھے ھین ان پر اپنے گماشتوں کے ذریعے یا تو سٹے لے رھا ھے یا پھر ٹینڈرز کو متنازعہ بنا کر تاخیر کا شکار کررھا ھے
اس شخص کے ساتھ منسلک اس کے زرخرید غلام مقامی ھونے کے باوجود اس قدر ہیپناٹائزڈ اور برین واشڈ ھیں کہ اس ظلم و جبر پر مبنی کارروائیوں کو درست جان اور مان کر مکمل دفاع کرنے میں مگن ھیں۔
اہلیان نیلم سے سوال ھے کہ کیا
شاہ غلام قادر نامی اس گھس بیٹھئے کا ہر حال مین الیکشن جیتنا لازم ھے یا
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ادائیگیاں، یوتھ لون کی ادائیگیاں، ملازمتوں پر بھرتیاں، ایجوکیشن پیکیج کے تحت اداروں کی اپ گریڈیشن / تخلیق، ترقیاتی منصوبوں پر کام شروع کیا جانا لازمی ھے؟؟؟
الیکشن سے پہلے یہ فیصلہ ھونا چاہئے کہ
"نیلمیوں کو نیلم کے حقوق کی فراہمی لازمی ھے یا پھر شاہ غلام قادر لازمی ھے؟؟""

23/04/2026

عجیب بات ہے تعلیمی پیکج ہو گیا
اور ابھی تک پٹواریوں کا پروپگنڈا ڈاؤن لوڈ نہیں ہوا چلو انتظار کرتے ہیں
🤣🤣🤣

23/03/2026

Address

District Neelum Valley
Kundalshai
13100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Peoples Party Neelum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakistan Peoples Party Neelum:

Shortcuts

Share