Town Committee Kunri

Call Directions Website

Town Committee Kunri To solve the public problems related to Town Committee Kunri

30/08/2026
🌧️ برساتی پانی کی نکاسی کے لیے ٹاؤن کمیٹی کنری متحرکآج مورخہ 03 اگست 2026 کو چیئرمین ٹاؤن کمیٹی کنری کی خصوصی ہدایات پر ...
03/08/2026

🌧️ برساتی پانی کی نکاسی کے لیے ٹاؤن کمیٹی کنری متحرک

آج مورخہ 03 اگست 2026 کو چیئرمین ٹاؤن کمیٹی کنری کی خصوصی ہدایات پر ٹاؤن کمیٹی کنری کے ایڈمنسٹریٹر جہانزیب آرائیں نے چیف سینیٹری انسپکٹر جاوید مختار کے ہمراہ شہر کے مختلف وارڈوں اور محلوں کا تفصیلی دورہ کیا۔

دورے کے دوران حالیہ بارشوں کے باعث جمع ہونے والے برساتی پانی، نکاسی آب اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ شہریوں کو درپیش مشکلات کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر نے موقع پر ہی متعلقہ عملے کو ہدایات جاری کیں کہ جہاں بھی بارش کا پانی جمع ہے وہاں ڈی واٹرنگ پمپنگ مشینوں کے ذریعے فوری نکاسی آب کو یقینی بنایا جائے تاکہ شہریوں کو جلد از جلد ریلیف فراہم کیا جا سکے۔

انہوں نے مزید ہدایت کی کہ شہر بھر میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کو مزید مؤثر بنایا جائے، نالوں اور ڈرینوں کی بروقت صفائی جاری رکھی جائے اور تمام متعلقہ عملہ اپنی ذمہ داریاں پوری مستعدی اور ذمہ داری کے ساتھ انجام دے۔

ٹاؤن کمیٹی کنری عوام کو بہتر، صاف ستھرا اور صحت مند ماحول فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔

ٹاؤن کمیٹی کنری
عوامی خدمت، ہماری اولین ترجیح

🎓 دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 🎓چیئرمین ٹاؤن کمیٹی کنری، جناب حاجی شکیل احمد باجواہ صاحب کے قابلِ فخر فرزند جناب بلال باجو...
18/07/2026

🎓 دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 🎓
چیئرمین ٹاؤن کمیٹی کنری، جناب حاجی شکیل احمد باجواہ صاحب کے قابلِ فخر فرزند جناب بلال باجواہ کو یونیورسٹی آف ایسیکس سے فرسٹ ڈویژن میں کامیابی کے ساتھ گریجویشن مکمل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
یہ کامیابی ان کی انتھک محنت، مستقل مزاجی، لگن اور عزم کا روشن ثبوت ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں زندگی کے ہر شعبے میں مزید کامیابیاں، عزت، ترقی اور خوشیاں عطا فرمائے، اور وہ اپنے والدین، خاندان اور ملک کا نام ہمیشہ روشن کرتے رہیں۔
🌹 بہت بہت مبارک ہو! 🌹
اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں برکت عطا فرمائے اور آپ کے روشن مستقبل کو مزید کامیابیوں سے ہمکنار کرے۔ آمین۔

عیدالفطر سے قبل ٹاؤن کمیٹی کنری کی انتظامیہ کی جانب سے پبلک پارک کنری، عیدگاہ کنری اور لیڈیز پارک بسم اللّٰہ ٹاؤن کنری م...
14/03/2026

عیدالفطر سے قبل ٹاؤن کمیٹی کنری کی انتظامیہ کی جانب سے پبلک پارک کنری، عیدگاہ کنری اور لیڈیز پارک بسم اللّٰہ ٹاؤن کنری میں صفائی اور بہتری کے کام تقریباً مکمل کئے جا چکے ہیں۔

چیئرمین ٹاؤن کمیٹی کنری جناب حاجی شکیل احمد باجوہ صاحب اور ایڈمنسٹریٹر ٹاؤن کمیٹی کنری جناب جہانزیب آرائیں صاحب کو عمرہ ...
13/03/2026

چیئرمین ٹاؤن کمیٹی کنری جناب حاجی شکیل احمد باجوہ صاحب اور ایڈمنسٹریٹر ٹاؤن کمیٹی کنری جناب جہانزیب آرائیں صاحب کو عمرہ کی بابرکت سعادت حاصل کرنے پر ٹاؤن کمیٹی کنری کی انتظامیہ کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس مقدس عبادت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور آپ کو مزید برکتیں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔
منجانب: ٹاؤن کمیٹی کنری انتظامیہ

Address

Kunri
69160

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 16:00

Telephone

+92238558242

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Town Committee Kunri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share