29/05/2026
تحصیل میونسپل افیسر ٹی ایم اے لاچی ماجد خان صاحب نے آج عید الاضحی کے تیسرے دن شکردرہ یونٹ آفس کا اچانک دورہ کیا جہاں سٹاف کی حاضری / ڈیوٹی کا معائنہ کیا۔۔جہاں موقع پر دو اہلکاروں کو غیر موجودگی کی بنا پر ڈیوٹی سے برخواست کرنے کے احکامات جاری کیے۔
ٹی۔ایم۔او ماجد خان صاحب نے مزید احکامات جاری کیےکہ سٹاف میں کسی کو بھی ڈیوٹی سے غیر حاضر پایا گیا تو اس کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی کی جائے گی
29-05-2026