BG Employees Channel PK

BG Employees Channel PK Employees News & Updates PK 🇵🇰
(3)

وزیراعلی پنجاب صاحبہ اپنے فیصلے پر نظر ثانی فرمائیں،پنجاب سرکاری ملازمین کے لیو انکیشمنٹ، پنشن، رول 17 اے و دیگر حقوق وا...
03/08/2026

وزیراعلی پنجاب صاحبہ اپنے فیصلے پر نظر ثانی فرمائیں،

پنجاب سرکاری ملازمین کے لیو انکیشمنٹ، پنشن، رول 17 اے و دیگر حقوق واپس کریں، وفاق کی طرز پر 45 فیصد ڈسپیرٹی الاؤنس سے مستفید کریں!

آپ کے والد صاحب 2,3 مرتبہ ماشاءاللہ وزیراعلی اور وزیراعظم بنیں ہیں، آپکے چچا وزیراعلی رہے ہیں، آپکے چچا وزیراعظم ہیں!

گورنمنٹ آتی جاتی رہتی ہے، شاید آپکو دوبارہ موقع مل جائے، لیکن ظالم اور ظلم کرنے والے کو اللہ موقع نہیں دیتا۔ چوہدری خالد جاوید سنگھیڑہ

محسن نقوی صاحب نے ٹھیک فرمایا ہے کے سسٹم Collapse کر گیا ہے۔ 🙃🫠سروسز ہسپتال لاہور کی نیو OPD کا سینٹرل اے سی 2 سال سے نا...
03/08/2026

محسن نقوی صاحب نے ٹھیک فرمایا ہے کے سسٹم Collapse کر گیا ہے۔ 🙃🫠

سروسز ہسپتال لاہور کی نیو OPD کا سینٹرل اے سی 2 سال سے ناکام،

سمز کالج کا چلر پلانٹ 3 سال سے ناکام،

سرکاری ملازمین کو خراج تحسین جو حبس و گرمی میں اپنے فرائض بخوبی سر انجام دے رہے۔ 👍

45 فیصد ڈسپیرٹی الاؤنس، لیو انکیشمنٹ، پنشن سمیت جتنی بھی مراعات سلب ہوئی ہیں انہیں حاصل کرنے کیلئے سرکاری ملازمین تیاری ...
03/08/2026

45 فیصد ڈسپیرٹی الاؤنس، لیو انکیشمنٹ، پنشن سمیت جتنی بھی مراعات سلب ہوئی ہیں انہیں حاصل کرنے کیلئے سرکاری ملازمین تیاری رکھیں،

انشاءاللہ 1,2 دن میں متحدہ اگیگا پنجاب کی جانب سے بہترین احتجاجی شیڈول جاری کریں گے۔ چوہدری خالد جاوید سنگھیڑہ

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے GP Fund کٹوتی کی شرحیں جاری! اپنے BPS کے مطابق پرانی اور نئی GP Fund کٹوتی چیک کریں!
01/08/2026

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے GP Fund کٹوتی کی شرحیں جاری! اپنے BPS کے مطابق پرانی اور نئی GP Fund کٹوتی چیک کریں!

01/08/2026

صوبائی سرکاری ملازمین کا 45 فیصد ڈسپیرٹی الاؤنس کسی صورت نہیں چھوڑیں گے۔ رحمان باجوہ

فوت شدہ ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن اور مراعات کی قانونی حق دار بیوہ ہے، بہن بھائی نہیںسپریم کورٹ آف پاکستان نے مرحوم ریٹائر...
01/08/2026

فوت شدہ ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن اور مراعات کی قانونی حق دار بیوہ ہے، بہن بھائی نہیں

سپریم کورٹ آف پاکستان نے مرحوم ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن اور مراعات سے متعلق اہم فیصلہ جاری کر دیا۔

ڈسپیرٹی الاونس, لیو انکیشمنٹ, پنشن کٹ,رول 17 اے کے حصول کے لیے اگیگا A اور اگیگا B کوئی واضح لائحہ عمل دیں,ہم خاکساران پ...
01/08/2026

ڈسپیرٹی الاونس, لیو انکیشمنٹ, پنشن کٹ,رول 17 اے کے حصول کے لیے اگیگا A اور اگیگا B کوئی واضح لائحہ عمل دیں,
ہم خاکساران پاکستان اُن کا بھرپور ساتھ دیں گے,اگر تاخیر کی تو ہم خود نکلیں گے,پنجاب کے ملازم کو بھی جاگنا ہو گا۔

حیات اللہ خان (خاکسار برادران پاکستان)

انشاءاللہ بہت جلد 45 فیصد ڈسپیرٹی الاؤنس، لیو انکیشمنٹ، پنشن ، رول 17 اے و دیگر چھینی گئی مراعات بحالی سے متعلق خوشخبری ...
31/07/2026

انشاءاللہ بہت جلد 45 فیصد ڈسپیرٹی الاؤنس، لیو انکیشمنٹ، پنشن ، رول 17 اے و دیگر چھینی گئی مراعات بحالی سے متعلق خوشخبری متوقع!

کیا پنجاب سرکاری ملازمین حقیقی معنوں میں ڈسپیرٹی الاؤنس میں 45 فیصد اضافہ چاہتے ہیں؟

سرکاری اسکولوں و اداروں کی نجکاری کا خاتمہ چاہتے ہیں؟

لیو انکیشمنٹ، پنشن، گریجویٹی، رول 17 اے، ریگولرائیزیشن ایکٹ 2018 کی بحالی چاہتے ہیں؟

اپنے بچوں کا اچھا مستقبل، اچھی تنخواہیں، اچھی پنشن، بڑھاپے کی خوشگواری زندگی چاہتے ہیں؟

متحدہ اگیگا پنجاب کی جانب سے فیصلہ کن احتجاجی تحریک کا اعلان جلد متوقع ہے۔

اپنے جائز حقوق کے حصول کیلئے سرکاری ملازمین کو دل و جان سے عملی طور پر میدان میں نکلنا ہو گا۔

آپسی تقسیم کی بجائے متحد ہو جائیں، چھوٹے موٹے اختلافات ختم کریں، اپنے حقوق کیلئے ڈٹ جائیں۔

پنجاب سرکاری ملازمین اپنے جائز حقوق کے حقیقی ترجمان بن جائیں، آگے بڑھیں، خود قیادت کریں۔

اپنے جائز حقوق سے ہم محروم کیوں؟ اپنے اپنے دامن میں جھانکیں اور عملی جدوجہد کا حصہ بنیں!

حکومتی ملازم کش پالیسیوں کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن جائیں، بڑی تعداد میں باہر نکلیں گے تو ایپکا، اگیگا قیادت کے حوصلے بھی بلند ہو گے۔

انشاءاللہ کامیابی ہمارے قدم چومے گی۔ 💯

بابر گوندل
ڈپٹی کوآرڈینیٹر میڈیا سیل ایپکا لاہور ڈویژن

Address

APCA Lahore Division
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BG Employees Channel PK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to BG Employees Channel PK:

Shortcuts

Share