Defender of Pakistan

Defender of Pakistan Support Pakistan Army & Markhor's ! Do or Diē For Nation 🇵🇰
Death Befor Disgrace
Al Zarar 🗡

27/07/2025
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونبلوچستان میں امن دشمنوں کے بزدلانہ حملے کے نتیجے میں پاک فوج کے دلیر افسر میجر...
19/07/2025

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون
بلوچستان میں امن دشمنوں کے بزدلانہ حملے کے نتیجے میں پاک فوج کے دلیر افسر میجر محمد انور کاکڑ شہید ہو گئے۔ شہید افسر کا تعلق مسلم باغ ضلع قلعہ سیف اللہ سے تھا اور وہ اس وقت بلوچستان میں تعینات تھے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے میجر محمد انور کاکڑ فتنہ الہندوستان کے کارندوں کے خلاف نہایت اہم آپریشنز میں صفِ اول کا کردار ادا کر رہے تھے۔ شہادت کے وقت وہ بلوچستان میں جاری ابلاغی محاذ پر بھی سرگرم عمل تھے اور قومی بیانیے کے دفاع میں اہم خدمات انجام دے رہے تھے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق شہید میجر نے 10 سال سے زائد عرصہ پاک فوج میں خدمات انجام دیں اور وطن کے دفاع کے لیے ہمہ وقت میدان میں موجود رہے۔ ان کی شہادت ایک IED حملے میں ہوئی، جو ازلی دشمن بھارت کی پشت پناہی میں سرگرم امن دشمن گروہوں کا شاخسانہ ہے۔شہید کے سوگواران میں ان کے والدین، اہلیہ اور تین بیٹے شامل ہیں۔
قوم میجر انور کاکڑ کی عظیم قربانی کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔ وہ حقیقتاً بلوچستان کے شہزادے، فخرِ پاکستان اور شیر کے بچے تھے، جنہوں نے دشمن کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیے۔
ترجمان پاک فوج نےکہا کہ پاک فوج کے جوان ان سازشوں کو ناکام بنانے کے لیے ہر محاذ پر ڈٹے ہوئے ہیں۔
میجر محمد انور کاکڑ شہید کی قربانی، دشمن کے خلاف عزم و حوصلے کی روشن مثال ہے۔

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر)راولپنڈی، 29 مئی 202528 مئی 2025 کو خیبر پختونخوا کے دو مختلف علاقوں میں کارروائی...
30/05/2025

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر)
راولپنڈی، 29 مئی 2025

28 مئی 2025 کو خیبر پختونخوا کے دو مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والی دہشت گرد تنظیم "فتنہ الخوارج" کے سات خوارج ہلاک کر دیے گئے۔

28 اور 29 مئی کی درمیانی شب شمالی وزیرستان کے عمومی علاقے شوال میں سیکیورٹی فورسز کی ایک چیک پوسٹ پر بھارتی سرپرست خوارج نے حملہ کرنے کی کوشش کی۔ سیکیورٹی فورسز نے بھرپور اور مؤثر انداز میں حملے کو ناکام بنایا، جس کے نتیجے میں چھ بھارتی سرپرست خوارج جہنم واصل کر دیے گئے.

فائرنگ کے شدید تبادلے کے دوران لیفٹیننٹ دانیال اسماعیل (عمر 24 سال، ضلع مردان کے رہائشی)، ایک بہادر نوجوان افسر جو فرنٹ لائن پر اپنی ٹیم کی قیادت کر رہے تھے، جامِ شہادت نوش کر گئے۔ اُن کے ساتھ شہادت پانے والے دیگر تین جوان درج ذیل ہیں:

نائب صوبیدار کاشف رضا، عمر 42 سال، ضلع چکوال کے رہائشی

لانس نائیک فیا قت علی، عمر 35 سال، ضلع ہری پور کے رہائشی

سپاہی محمد حمید، عمر 26 سال، ضلع ایبٹ آباد کے رہائشی
ایک اور کارروائی کے دوران، چترال کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے ایک اور بھارتی سرپرست خارجی کو جہنم واصل کر دیا۔

علاقے میں کلیئرنس اور سرچ آپریشنز جاری ہیں تاکہ باقی ماندہ بھارتی سرپرست خوارج کو بھی انجام تک پہنچایا جا سکے۔ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز مادرِ وطن سے بھارتی سرپرست دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پُرعزم ہیں، اور ہمارے بہادر جوانوں کی یہ لازوال قربانیاں اس عزم کو مزید تقویت فراہم کرتی ہیں۔

سپہ سالار  ❤️ Always Keep Smiling Like This' Boss✔یوم تشکر کے سلسلے میں پاکستان مونیومنٹ اسلام آباد  پرخصوصی تقریب کا اہ...
19/05/2025

سپہ سالار ❤️
Always Keep Smiling Like This' Boss✔
یوم تشکر کے سلسلے میں پاکستان مونیومنٹ اسلام آباد پرخصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
تقریب کے مہمان خصوصی وزیر اعظم شہباز شریف تھے۔ تقریب میں وفاقی وزرا، مسلح افواج کے سربراہان سمیت اعلی سول و ملٹری قیادت، صحافیوں، قومی کھلاڑیوں سمیت سول سوسائٹی کے ہر شعبہ کے لوگوں نے بھر پور شرکت کر کے قومی یکجہانیت کا ثبوت دیا۔
تقریب میں مسلح افواج کے چاق وچوبند دستے نے وزیراعظم شہباز شریف کو سلامی دی جس کے بعد شہدا وطن اور غازیان کو عقیدت پیش کرنے کے لیے رنگا رنگ پروگرام پیش کئے گئے۔
&

Boss 🌸 🧡
10/05/2025

Boss 🌸 🧡

10/05/2025

اس کو کہتے ہیں دن میں تارے دکھانا
آپریشن *بنیان المرصوص*
تکبیر "اللّه اکبر
*پاکستان زندہ باد*❤️🇵🇰

10/05/2025

پاکستان نے 10 مئی 2025 کو بھارتی جارحیت کے جواب میں آپریشن بنیان مرصوص (سیسہ پلائی دیوار) شروع کیا۔ یہ نام سورۃ الصف (آیت 4) سے ماخوذ ہے، جو اتحاد اور استقامت کی علامت ہے۔

ہدف: اطلاعات کے مطابق، ابتدائی کارروائی میں بیاس (بھارت) میں براہموس میزائل اسٹوریج سائٹ تباہ کی گئی۔ ایئر بیس ادھم پور اور پٹھان کوٹ کے ایئر فیلڈ کو بھی مکمل طور پر تباہ, بھارت کے دیگر فوجی اہداف پر حملے جاری ہیں۔
نعرہ تکبیر کے ساتھ، فجر کے وقت دشمن پر حملہ۔
پاکستان زندہ آباد" پاک فوج پائندہ آباد 🇵🇰❤️

لفظ "جنگ" کو مذاق سمجھنے والو جنگ کا مطلب اُس ماں سے جا کر پوچھو جس کا بیٹا لائن آف کنٹرول پر ملک کی حفاظت کے لیے سینہ ت...
08/05/2025

لفظ "جنگ" کو مذاق سمجھنے والو جنگ کا مطلب اُس ماں سے جا کر پوچھو جس کا بیٹا لائن آف کنٹرول پر ملک کی حفاظت کے لیے سینہ تان کر کھڑا ہے ( ہر دم تیار ) 🛡 تم سکون سے سو جاؤ اے ہموطنو ! کیونکہ سرحد پر ہم جاگ رہے ہیں۔
🇵🇰

ہم اپنی سانسیں تیرے نام کرتے ہیں اے وطن ہم تیری عظمت کو سلام کرتے ہیں.🇵🇰
08/05/2025

ہم اپنی سانسیں تیرے نام کرتے ہیں اے وطن ہم تیری عظمت کو سلام کرتے ہیں.🇵🇰

اللّه پاک پاکستان فوج کا حامی و ناصر ہو 🤲🏼 پاکستان زندہ آباد  🇵🇰  پاک فوج پائندہ باد۔
06/05/2025

اللّه پاک پاکستان فوج کا حامی و ناصر ہو 🤲🏼 پاکستان زندہ آباد 🇵🇰 پاک فوج پائندہ باد۔

Address

Lahore
85000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Defender of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share