Rescue 1122- Welfare

Rescue 1122- Welfare پنجاب ایمرجنسی سروس پاکستان کی واحد سروس ہےجوکہ دن ھو یا رات، آندھی ھو یا طوفان بغیرکسی تفریق کے پنجاب بھرکی عوام کوتحفظ فراہم کررہی ہے۔ Public Figure

ایمانداری اور جانفشانی کی پہچان – ریسکیو 1122 روالپنڈی : گوجر خان گلیانہ موڑ پر خوفناک کار حادثہ ریسکیو 1122 کے جانباز ہ...
02/12/2025

ایمانداری اور جانفشانی کی پہچان – ریسکیو 1122
روالپنڈی : گوجر خان گلیانہ موڑ پر خوفناک کار حادثہ

ریسکیو 1122 کے جانباز ہیروز نے نہ صرف زخمیوں کو بروقت فرسٹ ایڈ دے کر اسپتال منتقل کیا بلکہ حادثے کی گاڑی سے ملنے والے 62 لاکھ 16 ہزار550 روپے مکمل ایمانداری کے ساتھ مالکان کے حوالے کیے۔

یہی ہیں قوم کے وہ اصل ہیروز جو ہر لمحہ جانفشانی، دیانتداری اور خدمتِ انسانیت کے جذبے سے قوم کی حفاظت

ہم آپ کو کبھی نہیں بھولیں گے،             ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں۔ سیکرٹری ایمر جنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ، ڈاکٹر رضوان نصیر صاحب...
03/11/2025

ہم آپ کو کبھی نہیں بھولیں گے، ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں۔
سیکرٹری ایمر جنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ، ڈاکٹر رضوان نصیر صاحب نے دورانِ سروس وفات پا جانے والے محمد ممتاز،جونئیر سٹور کیپر، ضلع چنیوٹ کی فیملی کو -/35،00,000 روپے کی مالی امداد کی اور بھرپور تعاون یقین دہانی کروائی۔

ہم آپ کو کبھی نہیں بھولیں گے،             ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں۔ سیکرٹری ایمر جنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ، ڈاکٹر رضوان نصیر صاحب...
29/10/2025

ہم آپ کو کبھی نہیں بھولیں گے، ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں۔
سیکرٹری ایمر جنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ، ڈاکٹر رضوان نصیر صاحب نے دورانِ سروس وفات پا جانے والے خضر عباس ،فائر اینڈ ڈرٹ ریسکیور، ضلع اوکاڑہ کی فیملی کو -/4,000,000 روپے کی مالی امداد کی اور اس کی بیوہ کے لیے OSD پوسٹ بنائی۔

🙏❤ “ساڈا واحد سہارا ای… ریسکیو یاراں بائی سجنو”🙏❤ ریسکیو 1122 — عوام کی امید، عوام کا سہاراسیلابی ریسکیو آپریشن کے دوران...
17/09/2025

🙏❤ “ساڈا واحد سہارا ای… ریسکیو یاراں بائی سجنو”🙏❤

ریسکیو 1122 — عوام کی امید، عوام کا سہارا

سیلابی ریسکیو آپریشن کے دوران ریسکیو 1122 نے ایک بزرگ اور اس کے خاندان کو محفوظ مقام پر پہنچایا۔ خوشی اور شکرگزاری کے جذبات میں بزرگ شہری نے دل سے نغمہ گا کر ریسکیو اہلکاروں کو خراجِ تحسین پیش کیا،

ایمانداری اور جانفشانی کی پہچان – ریسکیو 1122 لیہ: فتح پور روڈ پر خوفناک کار حادثہ 🚨ریسکیو 1122 کے جانباز ہیروز نے نہ صر...
27/08/2025

ایمانداری اور جانفشانی کی پہچان – ریسکیو 1122
لیہ: فتح پور روڈ پر خوفناک کار حادثہ 🚨

ریسکیو 1122 کے جانباز ہیروز نے نہ صرف زخمیوں کو بروقت فرسٹ ایڈ دے کر اسپتال منتقل کیا بلکہ حادثے کی گاڑی سے ملنے والے 17 لاکھ 25 ہزار روپے اور لیپ ٹاپ بھی مکمل ایمانداری کے ساتھ مالکان کے حوالے کیے۔

یہی ہیں قوم کے وہ اصل ہیروز جو ہر لمحہ جانفشانی، دیانتداری اور خدمتِ انسانیت کے جذبے سے قوم کی حفاظت میں مصروف ہیں،،، ریسکیو زندہ باد، پاکستان پائیندہ باد

*ہم آپ کو کبھی نہیں بھولیں گے، ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں۔* سیکرٹری ایمر جنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ، ڈاکٹر رضوان نصیر صاحب نے دورانِ...
05/08/2025

*ہم آپ کو کبھی نہیں بھولیں گے، ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں۔* سیکرٹری ایمر جنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ، ڈاکٹر رضوان نصیر صاحب نے دورانِ سروس وفات پا جانے والے محمد یاسر رضا، ریسکیو اینڈ سیفٹی آفیسر ضلع خانیوال کی فیملی کو 4،500،000 روپے کی مالی امداد اور اس کی بیوہ کے لیے OSDپوسٹ بنائی۔

ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں۔             ہم آپ کو کبھی نہیں بھولیں گےسیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر رضوان نصیر صاحب کی ...
22/06/2025

ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں۔ ہم آپ کو کبھی نہیں بھولیں گے

سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر رضوان نصیر صاحب
کی ہدایت پرمتعلقہ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرز سا ہیوال سانحہ میں وفات پانے والے ریسکیورز کی نماز جنازہ میں شرکت کی، پھولوں کی چادرچھڑائی ،فاتح خوانی کی اور ریسکیورز کے اہل خانہ سے بھر پور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں۔                             ہم آپ کو کبھی نہیں بھولیں گےسیکرٹری ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ ، ڈاکٹر رض...
12/04/2025

ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں۔ ہم آپ کو کبھی نہیں بھولیں گے

سیکرٹری ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ ، ڈاکٹر رضوان نصیر صاحب نے دوران سروس وفات پا جانے والے ارشد علی ، ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن ضلع بہاولنگر کےوالد کو مبلغ 40،000،00 لاکھ روپے کی مالی امداد کی اور بھر پور تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

ہم آپ کو کبھی نہیں بھولیں گے ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں۔سیکرٹری ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ ، ڈاکٹر رضوان نصیر صاحب کی ہدایت پر ڈس...
01/04/2025

ہم آپ کو کبھی نہیں بھولیں گے ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں۔

سیکرٹری ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ ، ڈاکٹر رضوان نصیر صاحب کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرسرگودھا
شہید ریسکیور کاشف منظورایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن کے گھر گئے اور عید کے تحائف دیئے تا کہ شہید کی فیملی بھی عید کی خوشیوں میں شامل ہو سکے

ہم آپ کو کبھی نہیں بھولیں گے ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں۔سیکرٹری ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ ، ڈاکٹر رضوان نصیر صاحب کی ہدایت پر ڈس...
22/03/2025

ہم آپ کو کبھی نہیں بھولیں گے ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں۔

سیکرٹری ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ ، ڈاکٹر رضوان نصیر صاحب کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرفیصل آباد شہید ریسکیو ڈرائیور اظہر عباس کے گھر گئے اور عید کے تحائف دیئے تا کہ شہید کی فیملی بھی عید کی خوشیوں میں شامل ہو سکے

ہم آپ کو کبھی نہیں بھولیں گے                        ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں۔سیکرٹری ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ ، ڈاکٹر رضوان ن...
21/02/2025

ہم آپ کو کبھی نہیں بھولیں گے ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں۔
سیکرٹری ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ ، ڈاکٹر رضوان نصیر صاحب نے دوران سروس وفات پا جانے والے توقیراصغر ، ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن ضلع سیالکوٹ کےوالد کو مبلغ 22،000،00 لاکھ روپے کی مالی امداد کی اور بھر پور تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

ہم آپ کو کبھی نہیں بھولیں گے                        ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں۔سیکرٹری ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ ، ڈاکٹر رضوان ن...
19/02/2025

ہم آپ کو کبھی نہیں بھولیں گے ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں۔
سیکرٹری ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ ، ڈاکٹر رضوان نصیر صاحب نے دوران سروس وفات پا جانے والے اظہر امیر ، جونئیر کمپیوٹر آپریٹر ضلع وہاڑی کی بیوہ کو مبلغ 40،000،00 روپے کی مالی امداد کی اور بھر پور تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rescue 1122- Welfare posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Rescue 1122- Welfare:

Share