27/08/2026
📚 *مطالعہ لٹریچر*📚
میں ایک مجاہد کے سے ایمان کا طالب ہوں، ایسا دل مانگتا ہوں جوسمندر کی طوفانی موجوں کے مقابلے میں ٹوٹی ہوئی کشتی لے جانے پر بے جھجھک آمادہ ہو جائے، ایسی روح مانگتا ہوں جو شکست کھانے اور سپررکھ دینے کو تصور بھی نہ کر سکتی ہو ، ایسی عزیمت مانگتا ہوں جو مادی سہاروں سے قطعاً مستغنی ہو ، اور تمام سہاروں کے چھوٹ جانے پر بھی نہ ٹوٹ سکے۔ ایسا ارادہ مانگا ہوں ، جسے کوئی طاقت اپنے مقصد کے راستے سے نہ ہٹا سکے۔
( تحریک اسلامی ۔ ایک تاریخ ایک داستان :58)
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
*🌼join🌼*
🇵🇰 افکارِ مودودیؒ گروپ جوائن کرنے کیلئے اس نمبر03113387234 پر افکار مودودی لکھ کر واٹس ایپ میسج کریں
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂