23/10/2025
*مسجد دارالاسلام لائبریری کے مؤذن حاجی رفعت اللّٰہ صاحب کا انتقال ہوگیا ہے، پلیز دعا کیجیئے گا کہ اللّٰہ پاک انکے آگے کے منازل آسان فرمائے، انکے قبر مبارک کو روشنیوں سے بھر دے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے، انکے درجات بلند فرمائے، انکی کمی کوتاہیوں سے درگزر فرمائے، انکے گھر والوں کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے اور ہمیں بھی آخرت کے سفر کی بھرپور تیاری کی توفیق عطاء فرمائے۔۔۔!!*
🥹💔😔
_آمین یارب العالمین_