Muslim Insight

Muslim Insight we Love Muhammad PBUH ❤️

12/05/2026

یہ منظر دل توڑ دیتا ہے… کیونکہ یہ بھی کسی کی جنت ہیں۔ اللہ پاک سب کے والدین کو سلامت رکھے۔

11/05/2026

باپ وہ ہستی ہے جو خود تکلیف میں رہ کر بچوں کو خوش رکھتی ہے

08/05/2026

القرآن

01/05/2026

لاہور میں پیش آنے والا یہ افسوسناک واقعہ ہمیں جھنجھوڑنے کے لیے کافی ہے۔
ایک بیٹی مدد کے لیے پکارتی رہی اور لوگ خاموش تماشائی بنے رہے۔
یہ وقت ہے کہ ہم بحیثیت قوم اپنی ذمہ داری سمجھیں اور ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں۔
حکومت سے مطالبہ ہے کہ مجرموں کو نشانِ عبرت بنایا جائے تاکہ کسی اور بیٹی کے ساتھ ایسا نہ ہو۔

01/05/2026

30/04/2026

شہید Benazir Bhutto بہادری، حوصلے اور عوامی خدمت کی ایک روشن مثال تھیں۔ اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے، آمین

28/04/2026

قائدِاعظم محمد علی جناحؒ نے ہمیں ایک آزاد وطن دیا، مگر آج کے پاکستان اور اُس پاکستان میں واضح فرق نظر آتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا ہم واقعی اس آزادی کے حق دار بن سکے ہیں جو ہمیں دی گئی تھی؟
آزادی صرف سرحدوں کا نام نہیں، بلکہ سوچ، کردار اور نظام کی آزادی بھی ہے۔ جب تک انصاف، ایمانداری اور قانون کی بالادستی قائم نہیں ہوتی، تب تک حقیقی آزادی کا خواب ادھورا رہتا ہے۔

#پاکستان #قائداعظم

27/04/2026

کاش عمران خان ڈاکٹر طاہر القادری کی نصیحتوں کو سنجیدگی سے لیتے تو شاید آج حالات مختلف ہوتے۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ مرشد عمران خان کو جلد رہائی نصیب فرمائے۔ آمین 🤲

24/04/2026

21/04/2026

پروردگار! میرے ملک کو ہر برے وقت سے بچا، اور ایسا رہنما دے جو اس دھرتی سے سچا پیار کرے اور انصاف قائم کرے۔

18/04/2026

اللہ کے محبوب بندے وہ ہیں جو دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کریں اور دلوں میں محبت بانٹیں ۔
ڈاکٹر طاہر القادری مدظلہ العالی کے بیانات سن کر دل کو عجیب سا سکون ملتا ہے اور روح کو تازگی حاصل ہوتی ہے۔
اللہ تعالیٰ ایسے علماء کو سلامت رکھے اور ہمیں ان کی باتوں پر عمل کرنے کی توفیق دے۔ آمین 🤲

Address

Dera Bugti

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muslim Insight posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share