18/02/2023
شب معراج مبارک ہو...❤
سرے لامکاں سے طلب ہوئی سوئے منتہا وہ چلے نبی والہﷺ
سوئے منتہا بھی کہاں رُکے سوئے لامکاں وہ چلے نبی والہﷺ
بلغ اللہ بکمالہ کشف الدجٰی بجمالہ حسنت جمیع خصالہ صلو علیہ وآلہ
"م" اور "ع" کے "راج" کو معراج کہتے ہیں-
م=محمد ❤ صلی اللہ علیہ والہ وسلّم
ع=علی ❤ علیہ السلام
اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي
وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم ❤
اللھم ربنّا آمین....💖💖💖💖💖