06/06/2022
چوہدری ندیم سابقہ PP-157 موجودہ PP-154 کی طرف سے عشائیہ جس میں PP-154 کی نئی تنظیم سازی کے لئے ایک میٹنگ بلائی گئی جس میں حلقہ کی تمام یو-سی کہ سابقہ چئیر مین،وائس چئیر مین اور ونگز کے سابقہ صدور اور سیکرٹریز، حاجی صادق،چاچا احمد حیات،شیخ زین،میاں رزاق،رانا بابر,چوہدری سہیل مئیو اور دیگر سابقہ عہدیداران نے شرکت کی اور آئندہ نئی تنظیم سازی کی حکمت عملی پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔