Rizvi Tweets Official

Rizvi Tweets Official Politics and culture

02/06/2023
02/06/2023

قوم کھڑی ہے ان بے شرموں کو کھڑا کرنا پڑھے گا اور ہم کہتے ہیں ہمارے اسلام آباد جانے سے پہلے پہلے کھڑے ہو جاؤ اپنی بیٹی کیلئے کھڑے ہو جاؤ اپنی بیٹی کی عزت کیلئے کھڑے ہو جاؤ اپنی غیرت کیلئے کھڑے ہو جاؤ ورنہ یہ نہ ہو کہ تمہارے سر محمد عربی کے غلام کھڑے ہو جائیں

01/06/2023

*"وہ اور ہونگے جو ڈالر لے کر سائیڈ پر ہو جاتے ہیں، ہم محمد عربیﷺ کے غلام ہیں اور ہمارے بابا جی ہمارا سودا بازار مصطفیٰﷺ میں کر گئے ہیں"*
*قائد تحریک لبیک پاکستان کا فیروزا میں لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب*

01/06/2023

*پاکستان بچاؤ مارچ 🇵🇰*
*قافلہ عشقِ و مستی بعداز نمازِ ظہر آپنی اگلی منزل بہالپور کی جانب روانہ ہوگا💓*
*بہالپور کی سرزمین پر آج تاریخی استقبال ہوگا۔😍*

01/06/2023

*تحریک لبیک پاکستان کے قائدین کہتے ہیں کہ، جہاں ہمارے کارکن کا پسینہ گرتا ہے ہماری خواہش رہتی ہے کہ وہاں ہمارا خون گرے!*

Address

BAHRIA TOWN
Lahore
53720

Telephone

+923488557767

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rizvi Tweets Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Rizvi Tweets Official:

Share