National Academy of Prisons Administration

National Academy of Prisons Administration Professional training to all the Prison staff / Reclamation (Probation & Parole Officers)

رحیم یار خان کوارڈینیٹر ناپا اکیڈمی پاکستان ساؤتھ پنجاب جیل خانہ جات صاحبزادہ خواجہ محمد فرید کوریجہ سئیں کا سپریڈنٹ ڈسٹ...
08/05/2024

رحیم یار خان
کوارڈینیٹر ناپا اکیڈمی پاکستان ساؤتھ پنجاب جیل خانہ جات صاحبزادہ خواجہ محمد فرید کوریجہ سئیں کا سپریڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل رحیم یار خان راؤ فہیم اور اپنے بیٹے خواجہ محمد فخر فرید کوریجہ کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل کا وزٹ کیا اور پودے لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح

05/04/2024

فوری رہائی کے لئے اصلاحی سہولیات کے اندر شطرنج کا تعارف قیدیوں کی بحالی کے لیے سازگار ماحول کو فروغ دینے کا عزم

01/02/2024
ڈی جی نیشنل اکیڈمی برائے جیل خانہ جات نے سندھ پرژنز سٹاف ٹریننگ سینٹر حیدرآباد کا دورہ کیا اور وہاں دی جانے والی تربیت س...
02/01/2024

ڈی جی نیشنل اکیڈمی برائے جیل خانہ جات نے سندھ پرژنز سٹاف ٹریننگ سینٹر حیدرآباد کا دورہ کیا اور وہاں دی جانے والی تربیت سے آگاہی حاصل کی ساتھ ہی ساتھ فیکیلٹی اور وائس پرنسپل آصف لاکھو اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر اصغر لغاری کے ساتھ پورے کیمپس کا جائزہ بھی لیا ۔ انکا یہ دورہ ناپا کی اس کاوش کا حصہ ہے جس کے نتیجے میں صوبوں کو مرکز کی طرف سے جدید بین الاقوامی تربیت برائے اصلاح قیدیاں اور دیگر تحقیق پر مبنی ورکشاپس کرانے کے لئے ناپا کا ایک صوبائ دفتر اور تربیت گاہ بنانے کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے جسکی پہلی کڑی کراچی میں لیبر ڈیپارٹمنٹ کے تحت قائم ادارے نیلاٹ کے ساتھ شراکت داری شامل ہے

ڈی جی نیشنل اکیڈمی فار پرزن ایڈمنسٹریشن (ناپا)اظہر رشید صاحب کا کراچی کا دورہ - سیکریٹری لیبرشارق احمد، حکومت سندھ، غلام...
28/12/2023

ڈی جی نیشنل اکیڈمی فار پرزن ایڈمنسٹریشن (ناپا)اظہر رشید صاحب کا کراچی کا دورہ - سیکریٹری لیبرشارق احمد، حکومت سندھ، غلام عباس ڈیتھو، ڈائریکٹر جنرل نیشنل انسٹیٹیوٹ آف لیبر ایڈمنسٹریشن ٹریننگ (نیلاٹ)، حکومت سندھ اور ڈاکٹر عظیم الرحیم خان میو فوکل پرسن ناپاکے ساتھ میٹنگ - میٹنگ میں نیلاٹ ، لیبر ڈیپارٹمنٹ ، حکومت سندھ اور ناپا کے درمیان تربیتی پروگرامز شروع کرنے کے بارے میں ھونے والے مجوزہ معاہدہ کو حتمی شکل دینے کے بارے میں گفت و شنید

11/11/2023
نیشنل اکیڈمی فار پریزن ایڈمنسٹریشن نے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور میڈیا سے ہم آھنگ اپ ڈیشن کے لیے ماہر خضرحیات کورائی کی خدم...
22/08/2023

نیشنل اکیڈمی فار پریزن ایڈمنسٹریشن نے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور میڈیا سے ہم آھنگ اپ ڈیشن کے لیے ماہر خضرحیات کورائی کی خدمات (اعزازی ) حاصل کرلیں ، انشااللہ ہم جدید تقاضوں کے مطابق اپنی منزل کی طرف گامزن رہیں گے ، ناپا ہمارے میڈیا کوآرڈینیٹر کورائی کا شکرگزار ہے

https://www.city42.tv/18-Aug-2023/113742
20/08/2023

https://www.city42.tv/18-Aug-2023/113742

نیشنل اکیڈمی آف پریزن ایڈمنسٹریشن لاہور کی پچاسویں سالگرہ ، ڈی جی نیشنل اکیڈمی آف پریزن ایڈمنسٹریشن اظہر رشید خان ، عرفان احمد سعید رجسٹرار ہائی کورٹ، عدلیہ

20/08/2023

نیشنل اکیڈمی آف پریزن ایڈمنسٹریشن کی پچاسویں سالگرہ ، مختلف محکموں کے افسران کی شرکت

Address

Near Camp Jail Gate No. 03 Ferozpur Road
Lahore
54000

Telephone

+924299203364

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when National Academy of Prisons Administration posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share