PML-N Students Movement

PML-N Students Movement Official Page of PSM

پنجاب کی عوام کے لیے فلاحی منصوبوں کی بنیاد رکھنے والی محترمہ مریم نواز کو سالگرہ مبارک! آپ جیسی لیڈر پر ہمیں فخر ہے۔
27/10/2024

پنجاب کی عوام کے لیے فلاحی منصوبوں کی بنیاد رکھنے والی محترمہ مریم نواز کو سالگرہ مبارک! آپ جیسی لیڈر پر ہمیں فخر ہے۔

27/10/2024

سالگرہ مبارک ہو محترمہ مریم نواز! آپ کی ہر کامیابی میں ہمارے خواب شامل ہیں۔ اللہ آپ کو مزید طاقت اور کامیابیاں عطا فرمائے۔

27/10/2024


Happy Birthday to you CM Maryam Nawaz
دعا ہے کہ اللہ رب العزت مزید عزتوں سے نوازے صحت اور عمر دراز عطا کرے آمین 🤲

20/10/2024

‏میاں نوازشریف سرخرو ہوگئے
پانامہ میں نوازشریف کو ناحق نکالنے والوں سے بدلہ لے لیا گیا، سیاسی ڈنگ نکال دیا گیا، اب کوئی جج کسی کا آلہ کار بن کر وزیراعظم کو نہیں نکال سکے گا، نوازشریف آج بھی طاقتور ہے

20/10/2024

🚨بڑی خوشخبری
عمرانڈو جج منصور علی شاہ اور یوتھیوں کا خواب چکنا چور ۔ جسٹس یحییٰ آفریدی نئے چیف جسٹس ہونگے
✌️💪🇧🇫

20/10/2024

آرٹیکل177میں ترمیم کے تحت دوہری شہریت کا حامل کوئی بھی شخص سپریم کورٹ کا جج نہیں بن سکے گا

آرٹیکل177میں ترمیم کے تحت سپریم کورٹ کاجج بننے کیلئے ہائی کورٹ میں بطورجج پانچ سال کام کرنے کی حدمقرر

کسی بھی وکیل کا سپریم کورٹ جج بننے کیلئے بطور وکیل 15سال کی پریکٹس لازم ہوگی۔

20/10/2024

آرٹیکل179میں ترمیم سینٹ میں منظوری کیلئے پیش

آرٹیکل179کے تحت چیف جسٹس آف پاکستان کا تقرر تین سال کیلئے ہوگا

چیف جسٹس آف پاکستان 65سال کی عمرمیں ریٹائرڈ ہوں گے۔

,آرٹیکل 179میں ترمیم منظور

20/10/2024

آرٹیکل184 میں ترمیم سینیٹ میں منظوری کیلئے پیش ۔

آرٹیکل 184کے تحت سپریم کورٹ کا ازخودنوٹس کا اختیار ختم ۔

آرٹیکل 184کے تحت سپریم کورٹ دائر درخواست کے مندرجات یا اختیارات سے ماورااز خود کوئی فیصلہ یا ہدایت نہیں دیگا ۔ ترمیم

16/10/2024

جس لڑکی کو متاثرہ بچی کہا جارہا ہے وہ 2 اکتوبر سے ہسپتال میں زیر علاج ہے ،
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی اہم پریس کانفرنس !

16/10/2024

*ریپ ابھی بھی ہںورہںے ہیں میں یہ نہی کہتی پنجاب میں ریپ نہی ہںوتے خدا نخواستہ اگر یہ ریپ ہںوا ہںوتا تو مجھے پیدا کرنے والے رب کی قسم ہںے میں اسے نہ چھوڑتی۔ مریم نواز*

16/10/2024

*پختونخواہ حکومت سے پیسے یوٹیوبرز کے اکاونٹس میں گئے ایک ایک ثبوت موجود ہںے۔مریم نواز بریکنگ نیوز*

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML-N Students Movement posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PML-N Students Movement:

Share