15/07/2025
ا*آپ سب سے دعا کی اپیل ہے اللہ ڈاکٹر یاسمین راشد کو صحت تندرستی والی زندگی عطا کرے اور سلام ہے ایسی آئرن لیڈی کو جس نے عمران خان کے نظریے کے اوپر اپنی جان کی پرواہ نہیں کی ابھی تک حق سچ کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہیں ۔
*ڈاکٹر یاسمین راشد تجھے سلام🫡
عدنان شیخ.
سیکٹری انفارمیشن.
*داتا گنج بخش ٹاؤن ۔
*پاکستان تحریک انصاف لاہور۔