22/07/2026
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PMDC) نے ایم ڈی کیٹ 2026 کی آن لائن رجسٹریشن کے لیے امیدواروں کو ایک دن کی مزید مہلت دے دی ہے۔👆
اب رجسٹریشن 23 جولائی 2026 تک کی جا سکتی ہے۔👆👆
باقی رہ جانے والے اہل امیدوار مقررہ فیس کے ساتھ اپنی رجسٹریشن مکمل کر سکتے ہیں۔