20/08/2026
پاکستان کی معیشت آج ایک ایسے دور سے گزر رہی ہے جہاں مہنگائی، بے روزگاری، روپے کی قدر میں کمی اور بڑھتے ہوئے ٹیکسز نے عام آدمی کی زندگی کو شدید متاثر کیا ہے۔
معاشی استحکام صرف اعداد و شمار سے نہیں، بلکہ عوام کے بہتر معیارِ زندگی، روزگار کے مواقع، کاروباری آسانیوں اور ایک شفاف و مؤثر معاشی پالیسی سے ممکن ہے۔
پاکستان کو ایسی پالیسی کی ضرورت ہے جو معیشت کو مضبوط، نوجوانوں کو بااختیار اور عام آدمی کو ریلیف فراہم کرے۔
معاشی استحکام، عوامی خوشحالی اور مضبوط پاکستان—ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
محمد فیاض حسیب قادری
سیکرٹری کوآرڈینیشن
پاکستان عوامی تحریک سنٹرل پنجاب
#پاکستان #معیشت #مہنگائی #بےروزگاری