PTI YOUTH

PTI YOUTH love imran khan

31/01/2024

‏توشہ خانہ کا قانون ہے کہ آپ تحفے میں ملنے والی گاڑی اپنے پاس نہیں رکھ سکتے، یہاں نواز شریف نے توشہ خانہ میں ملنے والی Mercedes گاڑی بھی اپنے پاس رکھیں!!


‏عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو ووٹ کی طاقت سے باہر لاؤ
30/01/2024

‏عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو ووٹ کی طاقت سے باہر لاؤ

30/01/2024

‏آخری گیند تک چوروں کا مقابلہ کروں گا۔ مجھے اللہ کے علاوہ کسی کا ڈر نہیں-‎

29/01/2024

‏58 منٹ کی تفصیلی ویڈیو جاری

28/01/2024

‏جیسے قوم آج نکلی ہے، ویسے جب 8 فروری کو نکلے گی- تو پھر انشاء اللہ کرپٹ مافیا کو بھاگنے کا راستہ نہیں ملے گا-
یاد رکھو، یہ قوم اب بیدار ہوگئی ہے اور اس نے خوف کے بت توڑ دئیے ہیں-

28/01/2024

‏راولپنڈی راجہ بشارت کی قیادت میں پی ٹی آئی کی ریلی

27/01/2024

‏تلہ گنگ کی اس ماں جی نے رلا دیا
عمران خان کے ساتھ عقیدت 🔥

27/01/2024

‏خان کے شیر نے پٹھے چک دئیے ہیں

شیر افضل مروت کا جلسہ۔۔۔🔥

26/01/2024

‏کوئی جاکر قیدی نمبر 804 سے جیل میں کہہ دے، آپ کا پنجاب جاگ گیا ہے 🔥

26/01/2024

‏سیالکوٹ؛ این اے 71 پی ٹی آئی امیدوار ریحانہ امتیاز ڈار کی الیکشن کیمپین کے سلسلے میں یونین کونسل پکا گڑھا آمد عوام کا شاندار استقبال

انتخابی نشان بچے کا پلنگ

26/01/2024

‏تیار ہو پاکستان؟؟

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت کے مطابق اتوار کے روز دو بجے پاکستان کے ہر حلقے سے ریلیاں نکلیں گی اور ہر شہر کے ایک مقام پر اختتام پزیر ہوں گی۔ تمام کارکن تیاریاں شروع کریں۔

۲۸ جنوری بروز اتوار📆
دوپہر 2 بجے⏰

Address

Badshai Masjid
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI YOUTH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share