Pakistani Awaam

Pakistani Awaam That page is to eliminate social evils of our society.

13/02/2026

ہر پاکستانی کی جیب میں علاج کیلیے دس لاکھ روپے ڈالنے والا خود علاج کیلیے محروم ہے

نیتن یاہو کو میڈیا دیکھا سکتاعمران خان کی تصویر نہیں دیکھا سکتا اور ہم آزاد ہے
14/10/2025

نیتن یاہو کو میڈیا دیکھا سکتا
عمران خان کی تصویر نہیں دیکھا سکتا

اور ہم آزاد ہے

29/08/2025
29/08/2025

لاہور ڈوب رہا ہے لیکن علی ہجویری سرکار نے کچھ نہیں کیا
قصور ڈوب رہا ہے لیکن بلھے شاہ اور کمال چشتی مرحوم نے کچھ نہیں کیا
قادر آباد ڈوب رہا ہے لیکن نوشو پاک نے کچھ نہیں کیا
پاکپتن والی سائیڈ ساری ڈوب گئی لیکن بابا فرید گنج بخش کچھ نہ کر سکے۔
باہو سلطان کی طرف پانی کا بہت خطرہ ہے مرید اور مزارعے مٹی کے بند بنا کر دربار کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ہر چیز پر قادر مطلق صرف اللّٰہ کی ذات ہے۔

ہم زندگی میں تقریباً 3000 ہفتے گزارنے آتے یہ ریس شروع ہو چکی بس جلد ختم ہونے والی ہے۔ اپنا اپنا حساب لگا لیں تقریباً کتن...
07/08/2025

ہم زندگی میں تقریباً 3000 ہفتے گزارنے آتے
یہ ریس شروع ہو چکی بس جلد ختم ہونے والی ہے۔
اپنا اپنا حساب لگا لیں تقریباً کتنی گزر گئی اور کتنی رہ گئی

29/07/2025

کیا وجہ ہے کہ ہم زوال پذیر ہو گئے ؟؟

26/07/2025

فوتگی والے گھر کھانے کے انتظار میں بیٹھے لوگ ان کوّوں سے زیادہ مختلف نہیں ہوتے 🙂
26/07/2025

فوتگی والے گھر کھانے کے انتظار میں بیٹھے لوگ ان کوّوں سے زیادہ مختلف نہیں ہوتے 🙂

08/05/2025

یزیدی لشکر

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistani Awaam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category