PMLN Election Updates

PMLN Election Updates Follow For Punjab By-Election Updates 17 July 2022

20/11/2023

استحکام پاکستان پارٹی نوجوانوں کو آسان شرائط ہر قرضے فراہم کرے گی تاکہ نوجوان اپنے پیروں پر کھڑے ہو سکیں





20/11/2023

آئی پی پی آئندہ انتخابات میں سیاسی محاذ آرائی کے لیے تیار





21/06/2023

یہ تھا ۵ سال پہلے مسلم لیگ ن کا پاکستان، نواز شریف کا پاکستان جو برق رفتاری سے ترقی و خوشحالی کی منازل طے کر رہا تھا۔

بلاشبہ یہ پانچ سال (2018-2013) بے مثال تھے❤️

‏سنہ 2018 میں اس حلقے میں PMLN کا امیدوار نہیں تھا اور آج کے ضمنی انتخاب میں لگ بھگ 55,000 ووٹ ملا۔ یہ سیٹ PTI کے MNA کے...
27/02/2023

‏سنہ 2018 میں اس حلقے میں PMLN کا امیدوار نہیں تھا اور آج کے ضمنی انتخاب میں لگ بھگ 55,000 ووٹ ملا۔
یہ سیٹ PTI کے MNA کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔
مسلم لیگ کا اتنے ووٹ لینا اس بیانیے کی جیت ہے کہ میاں نوازشریف ہی پاکستان کے واحد لیڈر ہیں جو پاکستان کو مشکلات سے نکال سکتے ہیں

‏عوام کا موڈ بتا رہا کہانشاءاللہ این اے 193 میں شیر آرہا ہے‎
26/02/2023

‏عوام کا موڈ بتا رہا کہ
انشاءاللہ این اے 193 میں شیر آرہا ہے

یونین کونسل تل شمالی کے ڈاکٹر حسن خان احمدانی سابق امیدوار چیئرمین اپنے کونسلرز سمیت پاکستان تحریک انصاف چھوڑ کر پاکستان...
25/02/2023

یونین کونسل تل شمالی کے ڈاکٹر حسن خان احمدانی سابق امیدوار چیئرمین اپنے کونسلرز سمیت پاکستان تحریک انصاف چھوڑ کر پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار عمار احمد خان لغاری کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا



ضمنی الیکشن کمپین این اے 193 جام پوریونین کونسل قنمبر شاہ کے عابد حسین حجانہ اور غلام قادر گجر ،محمد جمیل گجر ایڈووکیٹ ن...
24/02/2023

ضمنی الیکشن کمپین این اے 193 جام پور
یونین کونسل قنمبر شاہ کے عابد حسین حجانہ اور غلام قادر گجر ،محمد جمیل گجر ایڈووکیٹ نے اپنی برادری سمیت پاکستان تحریک انصاف چھوڑ کر پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار عمار احمد خان لغاری کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا



ضمنی الیکشن کمپین این اے 193 جام پور یونین کونسل آلہ آباد  کے محمد آصف وارن،معظم خان وہوچہ غلام صدیق بھٹہ ،غلام یئسن کلو...
24/02/2023

ضمنی الیکشن کمپین این اے 193 جام پور
یونین کونسل آلہ آباد کے محمد آصف وارن،معظم خان وہوچہ غلام صدیق بھٹہ ،غلام یئسن کلوئی نے اپنی برادری سمیت پاکستان تحریک انصاف چھوڑ کر پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار عمار احمد خان لغاری کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا



یونین کونسل جھوک مہار کے غلام سرور جندانی نے اپنی برادری سمیت پاکستان تحریک انصاف چھوڑ کر پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار ...
24/02/2023

یونین کونسل جھوک مہار کے غلام سرور جندانی نے اپنی برادری سمیت پاکستان تحریک انصاف چھوڑ کر پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار عمار احمد خان لغاری کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا



مولانہ محمد اقبال صاحب جمعیت علماء پاکستان پنجاب کے امیر حافظ مدنی صاحب کی میزبانی میں جمعیت علما اسلام پاکستان نے پاکست...
24/02/2023

مولانہ محمد اقبال صاحب جمعیت علماء پاکستان پنجاب کے امیر حافظ مدنی صاحب کی میزبانی میں جمعیت علما اسلام پاکستان نے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار عمار احمد خان لغاری کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا



ضمنی الیکشن کمپین این اے 193 جام پور یونین کونسل کوٹلہ دیوان کے ملک منیر کھوکھر اورمحمد  فاروق پاشا نے پاکستان مسلم لیگ ...
24/02/2023

ضمنی الیکشن کمپین این اے 193 جام پور
یونین کونسل کوٹلہ دیوان کے ملک منیر کھوکھر اورمحمد فاروق پاشا نے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار عمار احمد خان لغاری کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا



ضمنی انتخاب این اے 193 میں  تحریک نفاز فقہاء جعفریہ اپنے قائد علامہ ساجد علی نقوی کے حکم پر  پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدو...
24/02/2023

ضمنی انتخاب این اے 193 میں تحریک نفاز فقہاء جعفریہ اپنے قائد علامہ ساجد علی نقوی کے حکم پر پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار عمار احمد خان لغاری کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا



Address

PMLN Central Secretariat, 180-H Model Town
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN Election Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share