Auqaf & Religious Affairs Department

Auqaf & Religious Affairs Department Accordingly, Auqaf and Religious Affairs Department started its working in 1960. In 1972, the Department was made provincial subject. Muttahida Ulema Board
3.

West Pakistan Waqf Properties Ordinance, 1959 was issued to establish a new department to maintain and regulate prominent shrines, mosques and other waqf properties. Later in 1976, it was federalized but finally in 1979, it was again provincialized. The governing law followed by the Department is Punjab Waqf Properties Ordinance, 1979. The Department is headed by the Minister Auqaf and Religious A

ffairs. The administrative head of the Department is Secretary / Chief Administrator Auqaf. The Department administers below mentioned institutions / bodies:
1. Punjab Auqaf Organization
2. Quran Board
4. Punjab Institute of Quran and Seerat Studies

22 جولائی 2022 لاھور سیکرٹری اوقاف پنجاب میاں ابرار احمد کی جامع مسجد در بار حضرت داتاگنج بخشؒ میں منعقدہ " حضرت سیّدنا ...
27/08/2022

22 جولائی 2022 لاھور
سیکرٹری اوقاف پنجاب میاں ابرار احمد کی جامع مسجد در بار حضرت داتاگنج بخشؒ میں منعقدہ " حضرت سیّدنا عثمان غنی ؓ کانفرنس " میں شرکت اور مزار شریف پر حاضری۔

مورخہ(14جون2022)سیکرٹری اوقاف نبیل جاوید زمہ داریاں سنبھالنے کےبعد داتا دربارپر حاضری دیتے ہوئے
26/08/2022

مورخہ(14جون2022)
سیکرٹری اوقاف نبیل جاوید زمہ داریاں سنبھالنے کےبعد داتا دربارپر حاضری دیتے ہوئے

مورخہ(6 اگست 2022)حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر ؒ کے 780 ویں سالانہ عرس کے سلسلے میں تیسرے روز، بہشتی دروازہ کی قفل...
11/08/2022

مورخہ(6 اگست 2022)حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر ؒ کے 780 ویں سالانہ عرس کے سلسلے میں تیسرے روز، بہشتی دروازہ کی قفل کشائی کی رسم میں سیکرٹری اوقاف پنجاب میاں ابراراحمد/ چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف پنجاب کی شرکت ۔

مورخہ 2 جون2022 (لاھور)جناب جواد اکرم صاحب، سیکرٹری / چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف پنجاب اور جناب مسعود مختار صاحب سیکرٹری سروس...
02/06/2022

مورخہ 2 جون2022 (لاھور)
جناب جواد اکرم صاحب، سیکرٹری / چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف پنجاب اور جناب مسعود مختار صاحب سیکرٹری سروسز،ایس اینڈ جی اے ڈی کی دربار داتا حضور حاضری, بسلسلہ عرس حضرت لطفی رحمتہ علیہ تقریب میں شرکت ۔

مورخہ 20 مئی 2022، مسجد دربار حضرت داتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ میں "سید الشہداء حضرت امیر حمزہ رضی اللہ عنہ کانفرنس" زیر...
21/05/2022

مورخہ 20 مئی 2022، مسجد دربار حضرت داتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ میں "سید الشہداء حضرت امیر حمزہ رضی اللہ عنہ کانفرنس" زیر صدارت جناب سیکرٹری / چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف و مزہبی امور پنجاب منعقد ہوئی۔
بعد از نماز جمعہ مزار حضور داتا صاحب رح پر حاضری بھی دی۔

مورخہ(12مئی2022) محکمہ اوقاف ومذہبی امور پنجاب اوقاف آرگنائزیشن (ایپکا یونٹ)اور اوقاف ایمپلائز یونین پنجاب کے زیر انتظام...
12/05/2022

مورخہ(12مئی2022) محکمہ اوقاف ومذہبی امور پنجاب اوقاف آرگنائزیشن (ایپکا یونٹ)اور اوقاف ایمپلائز یونین پنجاب کے زیر انتظام عید ملن پارٹی ہوئی ۔
صدارت سیکرٹری اوقاف و مزہبی امور / چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف پنجاب، جناب جواد اکرم صاحب نے کی۔
جنرل سیکرٹری ایپکاپنجاب طاہر علی شاہ، صدر ایپکاپنجاب خالد جاوید سندھیلہ ،جنرل سیکرٹری لاہور ڈویژن مختار گجر ، جملہ ڈائریکٹرز اوقاف، ڈپٹی ڈائریکٹرزاوقاف، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ز و آفیسران اوراہلکاران کی بڑی تعدادنے شرکت کی۔

لاھور (9 مئی 2022) خطیب بادشاہی مسجد مولاناسیدعبدالخبیر ازادصاحب،خطیب جامع مسجد داتادربارمفتی محمد رمضان سیالوی صاحب،صوب...
09/05/2022

لاھور (9 مئی 2022) خطیب بادشاہی مسجد مولاناسیدعبدالخبیر ازادصاحب،خطیب جامع مسجد داتادربارمفتی محمد رمضان سیالوی صاحب،صوبائی خطیب مولاناقاری فتح محمد راشدی صاحب کی قیادت میں علمائے کرام کے وفد نے سیکرٹری وچیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف محترم جناب جواد اکرم صاحب سے عید کی مبارک باد کے سلسلہ میں ملاقات کی،اس ملاقات میں زونل خطیب لاہورمولانااحمد رضاسیالوی،ڈسٹرکٹ خطباء ضلع لاہورمفتی عمران سجاد،مفتی مسعودالرحمن،مفتی محمد شفیق،ڈسٹرکٹ خطیب شیخوپورہ مولانااعجازسلیم اور ڈسٹرکٹ خطیب اوقاف قصور مولاناندیم قمر بھی موجود تھے ۔۔۔

3 مئی 2022 (لاھور) عید مبارک
04/05/2022

3 مئی 2022 (لاھور) عید مبارک

Lahore 3rd May, 2022, worthy Jawad Akram , Secretary/Chief Administrator Auqaf Punjab visited Mazar-e-Iqbal and after ch...
03/05/2022

Lahore 3rd May, 2022, worthy Jawad Akram , Secretary/Chief Administrator Auqaf Punjab visited Mazar-e-Iqbal and after chader poshi offered fateha...
Respected Sir, also visited Hazoori Bagh in detail and passed directions to improve writ & prestige of the department....

28 رمضان المبارک نماز تراویح دربار حضرت خواجہ غلام فرید کوٹ مٹھن ڈیرہ غازیخان زون
30/04/2022

28 رمضان المبارک نماز تراویح دربار حضرت خواجہ غلام فرید کوٹ مٹھن ڈیرہ غازیخان زون

لاہور(مورخہ29 اپریل2022ء)محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے زیر اہتمام دربار حضرت داتا گنج بخش ؒ لاہور پر دوران رمضان الم...
29/04/2022

لاہور(مورخہ29 اپریل2022ء)محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے زیر اہتمام دربار حضرت داتا گنج بخش ؒ لاہور پر دوران رمضان المبارک روزہ دار زائرین کے لئے سحری و افطاری کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ دربار حضرت داتا گنج بخش ؒ لاہور پروقت افطار زائرین کے لئے افطاری کا پر نور منظر۔

29/04/2022

پاکپتن شریف(مورخہ27 اپریل2022ء) پاکتن شریف دربار حضرت بابا فریدالدین مسعود گنج شکر ؒ پر رمضان المبارک کی 27 ویں شب انتہائی مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ دربار حضرت بابا فریدالدین مسعود گنج شکر ؒ پرنماز تسبیح ترایح کا پر نور اجتماع منعقد ہوا۔

Address

Aiwan/e/Auqaf Shah Chiragh Building, The Mall, Near Lahore High Court
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Auqaf & Religious Affairs Department posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Auqaf & Religious Affairs Department:

Share