Kaka Lahori

Kaka Lahori "شہروں کا سامانامیر ثقافت اور زندگی بھر کے ATMOSPHERE کی ثقا?

25/08/2026

کیا راوی چین ہی چین لکھ رہا ہے؟

21/08/2026

نواز شریف : مجرم سے آزادی تک کا سفر

20/08/2026

Chota Mujrim Vs Barra Mujrim.....

19/08/2026

Video share zaroor karain.......

13/08/2026

بلوچستان میں گزشتہ رات پیش آنے والے واقعے اور یمن سے مبینہ طور پر منسلک ایک انتباہ کے بعد ابھرا۔ یمنی صحافی نے دعویٰ کیا کہ اگر پاکستان یا ترکی یمن سعودی تنازع میں براہ راست ملوث ہوئے تو دونوں ممالک کو نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

جس قوم نے کبھی عروج دیکھا ہی نہ ہو، ہمیشہ زوال پذیر رہی ہو، اسے کیا پتا کہ قوم کا عروج کیا ہوتا ہے، اصل ترقی کیا ہوتی ہے...
11/08/2026

جس قوم نے کبھی عروج دیکھا ہی نہ ہو، ہمیشہ زوال پذیر رہی ہو، اسے کیا پتا کہ قوم کا عروج کیا ہوتا ہے، اصل ترقی کیا ہوتی ہے؟
ترقی کے اسی گڑھے میں رکھ کر ترقی کے جھوٹے خوابوں
اور جذباتی نعروں کی لولی پاپ دیے گئے،
اور ہمارا سب کچھ نچوڑ کر کھا گئے۔
یہاں عوام کو صرف آٹے اور بجلی کے بلوں کی جنگ میں الجھایا گیا تا کہ وہ کبھی سوچ ہی نہ سکیں کہ ایک غیرت مند اور آزاد قوم کی معراج کیا ہوتی ہے

07/08/2026

ایک الیکٹرک سکوٹر جس کی قیمت چین میں تقریباً ₹25,000 ہے پاکستان میں ₹300,000 تک فروخت کی جا رہی ہے۔

غور کریں، اصل مسئلہ مہنگائی ہے یا نظام میں موجود کرپشن؟
عوام کو سستی حل ملنا چاہیے، اتنا بھاری بوجھ نہ ڈالا جائے۔
آواز اٹھائیں اور نظام میں اصلاحات کا مطالبہ کریں۔

04/08/2026

شعیب بھائی پانی مل گیا | بارشوں کے بعد سڑکوں پر پانی کا حال
⛈️2026

31/07/2026

Auron k Liyay Dialogue , Awam K liay Goli

29/07/2026

یہ آیا نہیں، یہ پاکستان کے ٹکڑے کرنے کے لئے لایا گیا ہے۔

Address

Lahore
54840

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kaka Lahori posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category