Jahanzaib_khan_PTI

Jahanzaib_khan_PTI lOVE YOU PAKISTAN AND LOVE YOU IMRAN KHAN PTI

25/08/2026

کرنل کے آنے سے پہلے انکی زوجہ کا رویہ دیکھیں

25/08/2026
24/08/2026

“وقت بدل جاتا ہے ، اللّٰہ عزت دینے والا ہے۔ وہ لوگوں کے دِلوں کو موڑ دیتا ہے”

24/08/2026

یہ دیس ہے وردی والوں کا، اے اقبال کے شاہینو! یہاں اپنا حق مانگا نہ کرو۔۔۔ اسلام آباد کیمپس، ٹی چوک روات میں واقع سرحد یونیورسٹی میں مبینہ طور پر ایک فوجی افسر کی جانب سے یونیورسٹی کے طالب علم پر فائرنگ کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ تعلیمی ادارے طلبہ کے لیے محفوظ جگہ ہونے چاہئیں، خوف اور دباؤ کی نہیں۔ اگر طالب علم پر فائرنگ کے واقعے میں وردی یا عہدے کا ناجائز فائدہ اٹھایا گیا ہے تو یہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت عمل ہے۔ قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے۔ کوئی بھی شخص، چاہے وہ کسی بھی وردی یا عہدے پر فائز ہو، قانون سے بالاتر نہیں ہونا چاہیے۔ واقعے کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں اور اگر الزام درست ثابت ہو تو ذمہ دار کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جانی چاہیے۔ 🧐🧐😳😐

محمد مرسی کون تھا جس کا خان نے ذکر کیا5 اگست ہمیں محمد مرسی یاد دلاتا ہےمحمد مرسی کون تھے اور کیسے شہید کیے گئے؟  وہ مصر...
23/08/2026

محمد مرسی کون تھا جس کا خان نے ذکر کیا
5 اگست ہمیں محمد مرسی یاد دلاتا ہے
محمد مرسی کون تھے اور کیسے شہید کیے گئے؟
وہ مصر کے پہلے منتخب صدر تھے۔ عوام نے ووٹ سے چنا۔ لیکن 2013 میں مصر کی فوج نے جنرل السیسی کی قیادت میں جمہوریت کا گلا گھونٹ دیا۔
ایک رات میں حکومت گرائی، اور منتخب صدر کو جیل کی کال کوٹھری میں پھینک دیا۔
6 سال تک ظلم سہتے رہے۔ تنہائی، جعلی مقدمے، اور علاج تک نہ دیا گیا۔آخر 17 جون 2019 کو عدالت کے قفص میں کھڑے، حق کی بات کرتے ہوئے وہ گر پڑے اور شہید ہو گئے۔
سرکار نے کہا "دل کا دورہ"۔ قوم نے کہا "یہ فوجی ظلم کا قتل تھا
تاریخ گواہ ہے! جب فوج سیاست میں آتی ہے تو لیڈر نہیں بچتے.

اے اللّہ ہم صرف تیری عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں۔
21/08/2026

اے اللّہ ہم صرف تیری عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں۔

20/08/2026

غم، غصے، دکھ، امید اور بے یقینی کے ساتھ دل میں ایک ہلکی سی خوشی بھی محسوس ہو رہی ہے۔ خوشی اس بات کی کہ ساڑھے 8 ماہ کی قیدِ تنہائی کے بعد عمران خان اپنی بہن نورین آپا سے ملے اور اپنوں سے دوری کا احساس ختم ہوا۔ بے یقینی اس بات کی کہ جن عدالتوں نے تین سال کی بربریت ہونے کے دوران انصاف نہ کیا تو کیا اب انصاف کر کے اس پہ عمل درآمد کروا سکیں گی؟ امید اس بات کی کہ عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے بعد ان کا علاج ڈاکٹر فیصل اور ڈاکٹر عظمٰی کی زیرِنگرانی ہونے کے بعد وہ مکمل صحت یاب ہو جائیں گے، انشاء اللہ۔
دکھ اس بات کا کہ عمران خان کی صحت عسکری اسیری میں قیدِ تنہائی کی وجہ سے خراب ہوئی اور ہم سب نے یہ ہونے دیا۔ غصہ اس بات کا کہ پاکستان پہ مسلط قبضہ مافیا نے عمران خان جیسے سب سے بڑے محب وطن پاکستانی کے ساتھ یہ سب کچھ کیا جو کبھی معاف نہیں کیا جائے گا۔ غم اس بات کا کہ پیارے وطن، قوم اور عمران خان کے قیمتی 3 سال ضائع ہو گئے اور ان 3 سالوں کا نقصان شاید تیس سالوں میں بھی نہ بھرا جا سکے۔ ظلم، جبر اور فسطائیت کی اس داستان سے جس عداوت نے جنم لیا ہے، ابد تک جاری رہے گی۔

پاکستان پائندہ باد، عمران خان زندہ باد۔

Address

LAHORE
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jahanzaib_khan_PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share