05/10/2026
آتا نہیں ہے کوئی فن استاد کے بغیر
پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن (PSF) پنجاب یونیورسٹی یومِ اساتذہ کے موقع پر پنجاب یونیورسٹی کے تمام قابلِ احترام اساتذہ کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے اور ان کی علمی، فکری اور قومی خدمات کو سلام پیش کرتی ہے۔
اساتذہ قوم کے وہ معمار ہیں جو نئی نسل کو علم، شعور، کردار اور مستقبل کی سمت عطا کرتے ہیں۔ ایک باشعور، تعلیم یافتہ اور ترقی پسند معاشرے کی تشکیل میں اساتذہ کا کردار ہمیشہ بنیادی اہمیت رکھتا ہے۔
Peoples Students Federation