03/09/2026
چیف ایگزیکٹو افیسر لسیکو انجینیئر محمد رمضان بٹ کی ہدایت پر افسران کے تبادلے و تعیناتیاں
لیسکو میں افسران کی نئی ذمہ داریاں تنظیمی آپریشنل کارکردگی مزید بہتر بنانے کا فیصلہ، ترجمان لیسکو۔
ایکسین مغل پورہ ڈویژن اعزاز اللہ خٹک کا قصور تبادلہ،
محمد عامر غفار کو چیف انجینیئر (پی این ڈی) لیسکو کے پاس خالی آسامی پر تعیینات کر دیا گیا
غلام شبیر کو ڈپٹی منیجر آپریشن مغلپورہ ڈویژن ایسٹ سرکل تعینات کر دیا گیا
ڈپٹی مینجر محمد کاشف کی خدمات منیجر آپریشن اوکاڑہ سرکل کے سپرد
محمد جنید اقبال کو منیجر (آپریشن) اوکاڑہ سرکل کے پاس رپورٹ کرنے کے احکامات جاری۔
نعمان احمد بھٹی کو ڈپٹی منیجر (ایم اینڈ ایس) لیسکو تعینات کر دیا گیا
محمد اجمل شاہد کو چیف سپلائی چین مینجمنٹ آفیسر لیسکو کے پاس خالی آسامی پر تعینات کر دیا گیا
ایکسین ایم اینڈ ٹی محمد علی کی خدمات چیف انجینئر پی اینڈ ڈی کو. سونپ دی گئیں
نعمان غنی کو ڈپٹی منیجر (ایم اینڈ ٹی) ساؤتھ تعینات کر دیا گیا۔
محمد عزیر کو چیف انجینئر ڈویلپمنٹ (پی ایم یو) لیسکو کے پاس سکاڈا ڈپلائمنٹ ٹیم کے ساتھ کام کی ذمہ داری سونپ دی گئی
امیر اکرام کو چیف انجینئر (پی اینڈ ڈی) لیسکو کے پاس خالی آسامی پر تعینات کر دیا گیا
جواد احمد کی خدمات چیف لیگل آفیسر لیسکو کے سپرد کر دی گئیں
ضمیر حسین کو ڈپٹی منیجر ایس ایس اینڈ ٹی ڈویژن نارتھ تعینات کر دیا گیا
ثوبان صدیق کو ڈپٹی منیجر (ایم آئی) ٹی اینڈ جی تعینات کر دیا گیا
ندیم راجہ کو ڈپٹی منیجر (آپریشن) جوہر ٹاؤن ڈویژن تعینات کر دیا گیا
سید غلام مصطفیٰ کو ڈپٹی منیجر جی سی ڈویژن تعینات کر دیا گیا
عبدالجبار کو معطلی کے بعد حتمی محکمانہ کارروائی کے فیصلے سے مشروط کرتے ہوئے عارضی طور پر سروس میں بحال کر دیا گیا
عبدالجبار کو کسٹمر سروسز ڈائریکٹر لیسکو سے ڈیٹیچ کر دیا گیا۔
رانا منیر احمد کو معطلی کے بعد زیرِ التوا محکمانہ کارروائی کے حتمی فیصلے سے مشروط کرتے ہوئے عارضی طور پر سروس میں بحال کر دیا گیا
رانا منیر احمد کو کسٹمر سروسز ڈائریکٹر لیسکو سے ڈیٹیچ کرکے قصور سرکل میں مزید تعیناتی کے لیے رپورٹ کرنے کی ہدایت
تمام تبادلے و تعیناتیاں فوری طور پر اور تاحکمِ ثانی نافذ العمل ہوں گی۔ ترجمان لیسکو
افسران کی تعیناتیاں ادارے کے نظم و ضبط اور آپریشنل
کارکردگی میں مزید بہتری لائیں گی، چیف ایگزیکٹو آفیسرلیسکو