04/09/2026
🎉 الحمد للہ! ایک اور شاندار کامیابی 🎉
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم، محنتی اساتذہ کی انتھک کاوشوں اور ہمارے طلبہ کی لگن و محنت کے باعث پرائم اکیڈمی دھرم پورہ کیمپس نے اس سال بھی لاہور بورڈ کے امتحانات میں علاقے کا ایک نمایاں اور شاندار رزلٹ حاصل کیا ہے۔
🌟 Outstanding Result
🌟 بہترین اساتذہ
🌟 معیاری تعلیم، روشن مستقبل
نئے سیشن کا آغاز ہو چکا ہے
داخلے جاری ہیں میٹرک سائنس اور آرٹس
(F.Sc, ICS, FA, I.Com)
اپنے بچے کی بہترین تعلیم، شاندار رزلٹ اور کامیاب مستقبل کے لیے آج ہی پرائم اکیڈمی دھرم پورہ کیمپس وزٹ کریں اور داخلہ یقینی بنائیں۔
"آج کا درست فیصلہ، کل کی کامیابی!"
📞 0320-2568647 | 0314-1235674
📍 بلڈنگ نمبر 610، اسٹریٹ نمبر 16، گلستان کالونی، دھرم پورہ، لاہور