PMLN Lovers

PMLN Lovers سسٹم کا باپ صرف نواز شریف 👑❤✌

20/04/2026

میاں محمد نواز شریف بس نام ہی کافی ہے رہتی دنیا تک پاکستان کیلئے ایک فخر کے طور پر جانے جاتے رہیں گے انشاءاللہ
❤️✌😎🇵🇰

18/04/2026

🚨بڑی خبر 🚨
پاکستان کی 4 سال بعد گلوبل مارکیٹ میں واپسی 500 ملین ڈالرز کا یورو بانڈ جاری کر دیا
🇵🇰🔥😎

17/04/2026

پاکستان اگلے 48 گھنٹوں کے اندر دنیا کو بہت بڑا سرپرائز دینے والا ہے
جو اس صدی کا سب سے بڑا سرپرائز ہوگا 🇵🇰🥳🔥

17/04/2026

🚨بڑی خبر🚨
عمران خان کو ملڑی کورٹ ٹرائل کے لیے آرمی کے حوالے کیا جارہا ہے
پھـانسی کا چانس پکا ہے

16/04/2026

🚨بڑی خبر 🚨
سید عاصم منیر دنیا کے پہلے شخص بن گئے تہران پہنچنے پر ایران نے سرکاری طور پر ببر شیر کا لقب دے دیا
🇵🇰🔥🇮🇷

16/04/2026

ایٹمی دھماکے کرنا کتنا مشکل ہے کوئی ایرانیوں سے پوچھے
میاں نواز شریف کا احسان ہے پاکستان پر 🇵🇰

16/04/2026

🚨بریکنگ نیوز 🚨
نوبل امن انعام پاکستان کو دیا جائے فرانس اٹلی جاپان چائنا امریکہ ایران روس نے حمایت کردی
دی واشنگٹن پوسٹ

14/04/2026

🚨بڑی خبر🚨
پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے ہائپر سونک میزائل الفتح 3 کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے
🚀🇵🇰✌️

14/04/2026

🚨بڑی خبر🚨
سعودی عرب 25 ارب ڈالر اور ترکی 10ارب ڈالر گوادر پورٹ پر لگانے جا رہے ہیں انشاءاللہ جلد خوشخبری سنیں گے
💚🇵🇰✌️

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN Lovers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share