20/08/2026
سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نبیل جاوید کی زیر صدارت کمیٹی روم میں اہم اجلاس
اجلاس میں ممبر کالونی ملک عبدالوحید، ممبر ٹیکسز میاں جمیل احمد ، سی ای او روڈا عمران امین سیکٹری ریوینیو شفقت اللہ مشتاق، سیکرٹری پی پی بی ظہیر عباس چٹھہ، سیکٹری انسپیکشن اینڈ مانیٹرنگ خالد محمود سندھو , سیکرٹری کالونیز امیر حسن، سیکرٹری ٹیکسز انجم ریاض سیٹھی، ڈائریکٹر کمپلینٹ کامران ڈوگر، ڈپٹی سیکرٹری ریونیو رانا افتاب احمد خان، رجسٹرار بورڈ اف ریوینیو تنویر احمد شیخ اور دیگر افسران نے شرکت کی
روڈا کے ساتھ مل کر بورڈ آف ریونیو کےملازمین کے لیے رہائشی کالونی بنانے کا فیصلہ۔
بورڈ آف ریونیو اور روڈا انتظامیہ کے درمیان یادداشت پر دستخط، سی ای او روڈا عمران امین اور سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نبیل جاوید نے دستخط کیے