26/08/2026
لاہور
ناظمِ اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب جنوبی برادر حذیفہ عثمان کی پیٹرولیم لیوی کے خلاف وزیراعلیٰ ہاؤس لاہور کے سامنے جاری دھرنے میں شرکت اور خطاب۔
برادر حذیفہ عثمان نے اپنے خطاب میں پیٹرولیم لیوی کے خلاف جاری جدوجہد کی حمایت کا اظہار کیا، جبکہ دھرنے میں اسلامی جمعیت طلبہ کے کارکنان بھی کثیر تعداد میں موجود رہے۔