Tigers Burewala

Tigers Burewala Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tigers Burewala, Burewala, Lahore.

اس پلیٹ فارم کا مقصد سماجی اور عوامی مسائل کی صحیح تصویر کشی کرنا ہے�منیب ہاشمی عرف میر ساغر سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ پنجاب میڈیا ایسوسی ایشن آف پاکستان ایگزیکٹو ممبر ڈسٹرکٹ ضلع وہاڑی روزنامہ قومی سفیر ملتان میڈیا رپورٹر

*🩷‏اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ**کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ**اِن...
15/03/2026

*🩷‏اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ*
*کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ*
*اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ🩷*

*🩷اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ*
*کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ*
*اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُُ*❤️

*جمعہ مبارک 🩷💚*

ایڈریس مجاہد کالونی گلی نمبر 9 نزد راؤ واجد ڈیرا کنال روڈ بورے والا03088994295
15/03/2026

ایڈریس مجاہد کالونی گلی نمبر 9 نزد راؤ واجد ڈیرا کنال روڈ بورے والا
03088994295

14/03/2026

ایڈریس مجاہد کالونی گلی نمبر 9 نزد راؤ واجد ڈیرا کنال روڈ بورے والا03088994295

ایڈریس مجاہد کالونی گلی نمبر 9 نزد راؤ واجد ڈیرا کنال روڈ بورے والا+923088994295
11/03/2026

ایڈریس مجاہد کالونی گلی نمبر 9 نزد راؤ واجد ڈیرا کنال روڈ بورے والا
+923088994295

عیدالفطر پر اسپیشل آفر  . گلی نمبر 9 نزد راؤ واجد کا ڈیرا اپوزٹ کنال ویو مجاہد کالونی بورے والا contact us.+923088994295...
26/02/2026

عیدالفطر پر اسپیشل آفر .
گلی نمبر 9 نزد راؤ واجد کا ڈیرا اپوزٹ کنال ویو مجاہد کالونی بورے والا
contact us.
+923088994295

https://maps.app.goo.gl/jr49s8PhbUmZozR79?g_st=awb

24/11/2025
*ٹینشن نہ لیں،**انڈیا سے Deal ہو گئی ہے،**میچ وہ جیتا کریں گے اور جنگ ہم۔*
29/09/2025

*ٹینشن نہ لیں،*
*انڈیا سے Deal ہو گئی ہے،*
*میچ وہ جیتا کریں گے اور جنگ ہم۔*

*زبان زد عام پاکستان زندہ باد گانے کے سنگر ساحر علی بگا پرسوں بورےوالا آئیں گے.**بورےوالا. جشن آزادی کے موقع پر شہریوں ک...
10/08/2025

*زبان زد عام پاکستان زندہ باد گانے کے سنگر ساحر علی بگا پرسوں بورےوالا آئیں گے.*

*بورےوالا. جشن آزادی کے موقع پر شہریوں کے لیے اسے یادگار بنانے کے لیے قائداعظم سٹیڈیم میں انتظامیہ کی جانب سے ایک بہترین پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے.*

*جس میں معروف سنگر ساحر علی بگا بورےوالا میں 11 اگست سوموار کے روز شام 7 بجے اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہریوں کو انٹرٹین کریں گے.*
*انتظامیہ کی جانب سے منعقدہ اس پروگرام میں رنگارنگ تقریبات ،ملی نغمے، سٹالز،ٹیبلوز اور آتش بازی کے مظاہرہ کے ساتھ ساتھ ساحر علی بگا کی پرفارمنس بھی پیش کی جائے گی.*

*اسسٹنٹ کمشنر کیپٹن (ر) ارشد اقبال شہریوں سے یہ کہا تھا کہ اس عظیم دن جشن آزادی کو ایسے انداز میں منایا جائے گا کہ آزاد ملک کی آزاد قوم کو برسوں یاد رہے اسی لحاظ سے ایشاء کے نامور سنگر ساحر علی بگا بورےوالا میں 11 اگست بروز سوموار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے.*

*اس سے قبل منگل کے روز 12 اگست کا پروگرام کا لائحہ عمل بنایا گیا تھا لیکن اسے تبدیل کرکے ایک روز قبل 11 اگست کے روز منعقد کیا جا رہا ہے.*

23/05/2025

*Breaking News*🚨
بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود مزید ایک ماہ بند رکھنے کا فیصلہ

کیا آپ بیرون ملک ٹریلر چلانے کے خواہشمند ہیں؟
23/05/2025

کیا آپ بیرون ملک ٹریلر چلانے کے خواہشمند ہیں؟

Address

Burewala
Lahore
923088994295

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tigers Burewala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Tigers Burewala:

Share