09/04/2026
9 اپریل 2022، جمہوریت کی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن جب بیرونی مداخلت اور اندرونی سازش پر مبنی تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی اور عوام کے منتخب نمائندے اور مقبول ترین لیڈر عمران خان کی حکومت ختم کی گئی، لیکن اس کے بعد پاکستان کی حقیقی آزادی کے لئے مزاحمت کا جو دور شروع ہوا، اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی،