ISI مارخور

ISI مارخور Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ISI مارخور, Armed forces, Lahore.

06/09/2026

یہ پرچم ہماری جان ہے
اس کی خاطر کتنے لال قربان ہیں

سلام اے شہداء
6 ستمبر - یومِ دفاع پاکستان


` `

06/09/2026

🇵🇰 6 ستمبر — یومِ دفاعِ پاکستان 🇵🇰

یہ دن ہمیں اُن بہادر محافظوں کی یاد دلاتا ہے
جنہوں نے وطن کی حفاظت کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ 🫡

شہداء کو سلام، غازیوں کو سلام،
پاکستان کے ہر محافظ کو سلام۔ ❤️💚

🇵🇰 پاکستان زندہ باد
🫡 پاک فوج پائندہ باد


` `

01/09/2026

سرحد پر کھڑا ہر سپاہی
ایک دعا ہے، ایک امید ہے

` `

29/08/2026

جب آپ سکون سے سو رہے ہوتے ہیں...
تو کوئی ماں کا بیٹا سرحدوں پر جاگ رہا ہوتا ہے

` `

lپاک فوج کے نامسرحدوں کے ہر نگر میں روشنی تم سے ہے،امن کی ہر اک سحر کی تازگی تم سے ہے۔دھوپ ہو یا رات کی خاموش تنہائی کبھ...
07/08/2026

lپاک فوج کے نام

سرحدوں کے ہر نگر میں روشنی تم سے ہے،
امن کی ہر اک سحر کی تازگی تم سے ہے۔

دھوپ ہو یا رات کی خاموش تنہائی کبھی،
فرض کی راہوں میں ہر اک آگہی تم سے ہے۔

اللہ رکھے تم کو اپنی ہر امان میں ہمیشہ،
سلامت رہو، وطن کی ہر خوشی تم سے ہے۔

پاکستان زندہ باد 🇵🇰

نہ پوچھو ہم سفرو مجھ سے ماجرا وطن وطن ہے مجھ پے فدا اور میں فدائے وطن     #ماخور
18/07/2026

نہ پوچھو ہم سفرو مجھ سے ماجرا وطن
وطن ہے مجھ پے فدا اور میں فدائے وطن




#ماخور

16/07/2026
إنا لله وإنا إليه راجعون کمالیہ کے گاؤں 664/5 کے یہ دونوں نوجوان ایک ہی دن پاک فوج میں بھرتی ہوئے، اکثر ایک ساتھ ہی چھٹی...
12/07/2026

إنا لله وإنا إليه راجعون کمالیہ کے گاؤں 664/5 کے یہ دونوں نوجوان ایک ہی دن پاک فوج میں بھرتی ہوئے، اکثر ایک ساتھ ہی چھٹی آتے، ان کا حلقۂ احباب بھی تقریباً ایک ہی تھا، اور پھر وطن کی خاطر قربانی دیتے ہوئے بھی دونوں نے ایک ساتھ ہی جامِ شہادت نوش کیا۔ اللہ تعالیٰ ان دونوں شہداء کے درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل دے۔آمین یارب العالمین 🤲🤲

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISI مارخور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category